واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


میرا پسندیدہ شعر

Like Tree1Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-10-11, 06:13 PM   #76
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ھے فقط اس لئے
کہ پتہ پتہ ذکر کرے خدا کا باوضو ہوکر
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-10-11), قاسمی (12-11-11)
پرانا 07-11-11, 03:58 AM   #77
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو خیال تھے ، نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 02:23 PM   #78
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری پسند

احساس تو بہت ہے اسکو میری چاھت کا

وہ ٹرپتاہے اس لیے کہ میں اور بھی ٹوٹ کر چاھوں اسکو








التوقیع: حیات العاشقین

تمام کو عید مبارک
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 08:29 PM   #79
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ ادائےدلبری ہویانوائے عاشقانہ
جودلوں کوفتح کرےوہی فاتح زمانہ
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 03:15 AM   #80
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے لئے تو میں نے یہاں تک دُعائیں کیں
میری طرح سے اُسے کوئی چاہتا بھی ہو
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-04-12, 11:08 PM   #81
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ عشق و محبت سمجھ سے بالاتر ہیں
علم ہوتا تو عالم ہوتا،فن ہوتا تو ماہر ہوتا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (13-04-12)
پرانا 13-04-12, 11:14 PM   #82
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بجھے ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (13-04-12)
پرانا 13-04-12, 11:20 PM   #83
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

شعاع عشق نے بزم طرب سنواری ہے
چراغ میرا ہے روشنی تمہاری ہے۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (13-04-12)
پرانا 13-04-12, 11:23 PM   #84
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عشق کا ذوق نظارہ مفت میں بدنام ہے
حسن خود بیتاب ہے جلوے دکھانے کے لیے ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-04-12, 11:28 PM   #85
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے یہ زعم کہ میں حسن کا مصور ہوں
انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (13-04-12)
پرانا 13-04-12, 11:31 PM   #86
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر کیوں‌ دکھائیں تمہیں ، کیوں بتائیں نام
لائے ہیں ہم کہیں سے کسی بے وفا کی ہے ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (13-04-12)
پرانا 13-04-12, 11:36 PM   #87
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سجی ہوئی ہے وہ محرابِ دل میں اے حاصل
نگاہِ شوق نے جو تصویر اتاری ہے۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (13-04-12)
پرانا 13-04-12, 11:39 PM   #88
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ کر آزاد اے صیاد ، پراتنی عنایت کر
قفس کے سامنے تصویر لٹکا دے گلستاں کی ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (14-04-12)
پرانا 14-04-12, 06:53 PM   #89
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یارب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ دل پہ ہے وہ دستِ دعا ہوتا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (28-04-12)
پرانا 28-04-12, 01:56 PM   #90
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوششیں ہم کو بھلانے کی لوگ کرنے لگے
ہم یہ سوچیں گے بھی تو مر جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہزاروں, کہہ, گفتگو, پایا, پسندیدہ, ورحمتہ, نام, مُجھے, آرزو, آغاز, اللہ, السلام, حرف, دُعا, دوست, دل, درد, رنگ, زندگی, سوچ, سلسلے, شعر, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger