واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


آنکھوں میں سجا لے مجھ کو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 11:40 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile آنکھوں میں سجا لے مجھ کو

آنکھوں میں سجا لے مجھ کو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو
خود ہی ناراض کرے، خود ہی منالے مجھ کو

یاد ہیں اب بھی محبت کے حوالے مجھ کو
کاش آواز تو دے، کاش بُلا لے مجھ کو

اپنی دلہن کے حسیں روپ میں ڈھالے مجھ کو
ساری دنیا کی نگاہوں سے چُھپا لے مجھ کو

اک حسیں خواب ہوں، آنکھوں میں سجا لے مجھ کو
اپنے ہر خواب کی تعبیر بنا لے مجھ کو

میں تو خوشبو کی طرح تجھ میں بسی ہوں جاناں!
کہیں کرنا نہ ہواؤں کے حوالے مجھ کو

اُس کی چاہت میں عجب حال ہوا جاتا ہے
اُس سے کہیے کہ ذرا آکے سنبھالے مجھ کو

میں کہ دھڑکن کی طرح دل میں بسی ہوں اُس کے
میرے گھر سے وہ بھلا کیسے نکالے مجھ کو

اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا
وہ جو آئے تو نظر آئیں اُجالے مجھ کو
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (02-11-11), ھارون اعظم (18-01-11), نبیل خان (03-11-11), مون (18-01-11), حیدر Rehan (03-11-11), راجہ اکرام (25-02-11), عروج (24-02-11)
پرانا 18-01-11, 11:43 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت غزل شیر کی ہے آپ نے ، پڑھ کر بہت اچھا لگا، شکریہ ثوبی ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (03-11-11)
پرانا 24-02-11, 07:24 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ثوبیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی شئیرنگ نظر آئی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 07:32 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اُس کی چاہت میں عجب حال ہوا جاتا ہے
اُس سے کہیے کہ ذرا آکے سنبھالے مجھ کو

اچھی شاعری ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (03-11-11)
پرانا 25-02-11, 12:46 AM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔ اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 09:16 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت خوبصورت شئیرنگ۔ اچھی لگی۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 09:35 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو
خود ہی ناراض کرے، خود ہی منالے مجھ کو
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 01:45 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو
خود ہی ناراض کرے، خود ہی منالے مجھ کو

بہت خوب
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 03:32 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کہ دھڑکن کی طرح دل میں بسی ہوں اُس کے
میرے گھر سے وہ بھلا کیسے نکالے مجھ کو

اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا
وہ جو آئے تو نظر آئیں اُجالے مجھ کو


بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 03:43 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں

اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو
خود ہی ناراض کرے، خود ہی منالے مجھ کو

یاد ہیں اب بھی محبت کے حوالے مجھ کو
کاش آواز تو دے، کاش بُلا لے مجھ کو

اپنی دلہن کے حسیں روپ میں ڈھالے مجھ کو
ساری دنیا کی نگاہوں سے چُھپا لے مجھ کو
اللہ تمھاری دلی مرادیں پوری کرئے
آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (04-11-11)
جواب

Tags
ہوں،, کیسے, گھر, لے, چاہت, نظر, محبت, آواز, آنکھوں, اللہ, السلام, انمول, انداز, بھلا, بنا, بسی, تعبیر, جاتا, حوالے, حال, خواب, خوشبو, دنیا, ذرا, عجب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آنکھوں کے حلقے دور کریں عبدالقدوس فیشن اور بیوٹی ٹپس 3 01-01-12 02:46 AM
آنکھوں میں نمی سیپ شاعری اور مصوری 1 02-02-11 08:50 PM
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger