واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


ابھی تو رات باقی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-11, 12:36 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation ابھی تو رات باقی ہے

ابھی تو رات باقی ہے

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

ابھی تو رات باقی ہے

یہ ڈھل جاۓ تو سو جائیں

گھڑی بھر کو دل ناداں سمبھل جاۓ تو سو جانا

یہ جلتے ہونٹ اور یہ نیند میں ڈوبی آنکھیں

ذرا ٹہرو مجھے بھی نیند آ جاۓ تو سو جانا

حسین ہو تم تمہیں کیا غم تمہیں تو نیند پیاری ہے

ہمارا حال مت پوچھو کہ ہم پر رات بھاری ہے

ہمارے سر قیامت ہے یہ ٹل جاۓ تو سو جانا

ابھی تو رات باقی ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-11-11), مون (03-11-11), محمدعدنان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 12:40 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ، شیرنگ کا شکریہ ۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-04-12)
پرانا 03-11-11, 12:46 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارا حال مت پوچھو کہ ہم پر رات بھاری ہے

بہت خوب ثوبیہ آپی

میری آنکھیں کتنی ناداں ہیں‌
بات بے بات چھلک پڑتی ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-04-12)
پرانا 03-11-11, 12:54 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت شاعری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-12, 11:10 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ٹل, پیاری, پوچھو, ڈھل, ورحمتہ, قیامت, نیند, ناداں, اللہ, الله, ابھی, بھاری, باقی, بسم, تمہیں, جلتے, جاۓ, حال, خوب, دل, رات, سو, شکریہ, شیرنگ, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے فرحان دانش شعر و شاعری 3 25-11-09 05:07 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:31 PM
تو بھی رخصت ہو رہا ہے دھوپ بھی ڈھلنے کو ہے ،ثمینہ راجہ دای شعر و شاعری 1 30-01-09 10:21 PM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger