واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


ارماں لٹے دل ٹوٹ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-10, 10:47 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ارماں لٹے دل ٹوٹ گیا

ارماں لٹے دل ٹوٹ گیا

ارماں لٹے دل ٹوٹ گیا

تحریر:
عدنان دانی



تحریر کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہےوہ جان گئے ہونگے پھر نام کیوں لیا جایے ویسے میں ان کو پارو کہہ کر بلاتا تھا
آج پھر اس اداس شام میں اسکی یاد آرہی ہے ، جو میرے دل کی سنسان نگر کی ملکہ ہے یا پھر میرے دل کی چمن بلبل ہے،یا پھر میرے من کی شہزادی ہے۔آج کی شب پھر ان کی یادوں میں بیتے گی۔آج کی شب پھر ان کی یادوں نے مجھے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔جب سے دل میں ان کی یادیں آبسی ہے دل کی دھڑکنوں کا انداز بدل گیا ہے،آج ان کی یادیں میرے جینے کا سہارا ہے،میری زندگی کی سانسوں کا سرمایہ ہے۔یہ نہ ہو تو جینے کی امنگ ختم ہوجایے،دل سے جینے کی حسرت مٹ جایے۔
پارو میری جان ان بے ہنگم تم ایک خوش وخرم زندگی گردانتی ہوگی مگر شاید تم نہیں جانتی کہ تمھارا یہ پجاری کیی برس قبل جیتے ہویے بھی مرچکا ہے۔لوگ مجھ سے کہتے ہیں جوان ہو کیا روگ لگایے رکھا ہے ہنسی خوشی رہا کرو۔۔۔۔۔۔ لیکن میں اپنی ان جوانی میں ان پوچھنے والوں کو کیا بتاوں کہ میں جوان نہیں بلکہ 19 سالہ بھوڑا ہوں۔میں کیسے ان لوگوں کو بتاوں کہ یہ سب پارو کے مرہون منت ہے۔جو میرے جوانی کو آگ بن کر جلا رہی ہے پارو میں اس عمر میں بھی 50 سالہ بھوڑا لگتا ہوں لیکن دل سے ایک ہوک سی اٹھتی ہے ایک کسک سی ہوتی ہے جب یہ لوگ مجھے جوان کیتے ہیں،پارو میں پوچھتا ہوں تم سے کیا یہ جوان میری طرح ہوتے ہیں اور کیا یہ محبت ہر جوان کو ایسی اذیت ناک زندگی ہے دوچار کردیتی ہے؟۔اگر تھمارا جواب نفی میں ہے تو مھے میں کیوں سسک سسک کر جی رہا ہوں؟
پارو تم کیا جانو میں کتنا بدل گیا ہوں لیکن تیری محبت نے مجھے آج تک جوان رکھا ہے۔پارو کیا تم وہ دن بھول گیی ہوجب میرے اور تمھارے بیچ ایک عجیب سا جذباتی رشتہ تھا،وہ جذبہ وہ لگن تب تو ایک چھنگاری تھی پھر وہ چنھگاری شعلہ بن کر بھرک اٹھااب وہ چھنگاری وہ شعلہ میرے تن من کو جلا رہی ہے،میرے اندر جذبات کی آگ،پیار کی آگ،فراق کی آگ۔۔۔۔ اور کیا کیا نام دوں تھماری اس لگایی ہویی آگ کوجو میرے سینے میں سلگ رہی ہے۔میرے دل کو میرے خون کو جلا رہی ہےیہ لوگ نہیں جانتے کہ اس آگ نے کہا کہا تک اچثر کیا ہے۔۔۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ میرا چہرہ کیوں اتنا بدنما ہوگیا ہے۔
پارو یہ لوگ میرے ہونٹوں پر کھیلتی مسسکراہٹوں کو دیکھتے ہیںلیکن میرے سینے میں سلگتی آگ کو میرے دل میں بسے درد کو میرے زخموں سےاٹھتی ہویی ٹیسوں کو نہیں دیکھ سکتے،نہ تو یہ لوگ میرے درد کو محسوس کو سکتے ہیں اور نہ ہی میرے سینے میں لگی ہویی اس آگ کی تپش کو جان سکتے ہیں
یہ بھی نہیں جانتے کہ میں کسطرح زندگی گزار رہا ہوں ۔۔۔۔ ہر دیکھنی والی آنکھ یہ سمجھتی ہوگی کہ میں کتنا خوش نصیب ہو یہ کویی نہیں جانتا کہ میرے دل کو پیار کو لاوا جلا رہا ہے۔اور آج جب یہ لاوا پھٹ پڑا ہے یہ آتش پشا ریزہ ریزہ ہوگیا ہے تو اس لیے یہ سب ایک تحریری شکل میں لکھ رہا ہوں
پارو میری تو یہ صبح تیری یادوں میں کھویے طلوع ہوجایے گی اور ہر شام تیری محبت میں ملے زخموں کی ٹیسیں بڑھا کر غروب ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پارو آج تم شاید ہر مرض کی دوا ہو مگر میرے سینے میں برسوں سے پنپتے مرض کی شاید کویی دوا نہ ہو ۔۔۔۔۔ کیا پارو تھمارے اس عنایت کدے میں اس مرض کیلے ایسا کویی مشروب ہے جس سے اس نہ صرف اس مرض کو قرار آجایے بلکہ مجھے بھی ابدی راحت ملے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب پڑھنے کے باجود بھی پارو اگر تم مجھ سے اتنی ہی نفرت کرتی ہو تو جب میں مرجاون تو میرے جنازے پر پتھر مارنا ۔اگر کسی زبان سے میرا نام سنو تو اسکی زبان کاٹ دینا۔۔۔ اگر کویی فقیر میرے نام کی تجھ سے بھیک مانگے تو نفرت سے اسکا کچکول بھر دینا۔۔۔۔ اور آخر میں ایک شعر پارو کیلے

مجھے بھی خاک تھجے بھی جواں تو ہونا تھا
کہ رنگ و بو کو کہی پر جدا تو ہونا تھا
پرستشیں جو بڑھی فاصلیں تو بڑھنے تھے
کہ بندگی میں کسی کو خدا تو ہونا تھا
وسلام
تھمارا چاہنے والا۔۔۔۔۔
عدنان دانی

Last edited by shafresha; 19-01-10 at 10:53 PM. وجہ: عنوان کی تصیح
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
J.S (19-01-10), پاکستانی (24-10-10), محمدخلیل (24-10-10)
پرانا 19-01-10, 10:55 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی تحریر کے کچھ حصوں کی بےباکی نے متاثر کیا ہے!
اچھی تحریر ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (24-10-10)
پرانا 19-01-10, 11:09 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔ ۔ ۔ ۔ ۔


اچھی لگی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 11:24 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ کی تحریر کے کچھ حصوں کی بےباکی نے متاثر کیا ہے!
اچھی تحریر ہے۔
کون کون سے حصے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-10, 12:34 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی آپ بھی...................؟؟؟

یا اللہ یہ محبت نام کا عذاب کس کس کو لگا ہوا ہے ..................جسے دیکھو "لائن حاضر" نظر آتا ہے.............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-10-10), عدنان دانی (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 06:28 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ بھی...................؟؟؟

یا اللہ یہ محبت نام کا عذاب کس کس کو لگا ہوا ہے ..................جسے دیکھو "لائن حاضر" نظر آتا ہے.............
انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے یہ ایک حقیقت ہے مگر یہ بھی ضروری نہیں کہ لڑکا اور لڑکی عشق کرے عشق ہر چیز کے ساتھ ہو سکتا ہے، ہر انسان محبت کرتا ہے اور ہر ایک کا اپنا اپنا روپ ہے۔ باقی آپ خود ہی سمجھدار انسان ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ہے۔۔۔, نفرت, نام, محبت, انداز, اتنی, بے, بلبل, بندگی, تحریر, تحریری, جواب, خون, خوش, خدا, دل, زندگی, شام, شعر, عنایت, عجیب, غروب, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب سب ہیں ٹوٹ بٹوٹ میاں سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 12-02-11 11:50 PM
رس بھرا مالٹا ہے ٹوٹ بٹوٹ سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 12-02-11 11:44 PM
ٹوٹ بٹوٹ نرالا ہے سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 12-02-11 11:43 PM
ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی فیصل ناصر سیاست 4 29-07-09 11:22 AM
بخار ٹوٹ گیا محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 4 18-09-08 08:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger