واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


اس کی غزال ہوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-11, 11:01 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس کی غزال ہوں میں

اس کی غزال ہوں میں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اک غزل ہے درد بھری اور اس کی غزال ہوں میں
کب دلدل زیست سے نکلوں سراپا سوال ہوں میں


نہ زیر زبر پیش ہے نہ قافیہ نہ مصرع کا تکلف کہیں
جو پڑھاجا سکے بہت سادہ سا خیال ہوں میں


عمر بھر پڑ تا رھا سابقہ رنج و الم،درد و کرب کے ادوار سے
جو گذرگیا تھا مختصر،جو ٹہر گئے وہ ماہ و سال ہوں میں


وہ کون خوش نصیب لوگ تھے جو عروج زمانوں کا ناز تھے
فنائے وقت کی گردش ،ڈوبتا سورج ,وقت زوال ہوں میں


میری روح ہے معصوم سی، دل فنکاری میں ہے بادشاہ
میں آپ میں باوصف ہوں، ہر ہنر میں با کمال ہوںمیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (31-10-11), عامرشہزاد (24-02-11), عروج (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 08:22 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ۔کتنااچھااورمنفردکہا۔۔ ۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-11, 03:26 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی لگی غزل شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں،, کمال, پیش, وقت, لوگ, نصیب, ماہ, معصوم, اللہ, السلام, بھری, تا, خیال, خوش, درد, روح, زیر, زیست, سکے, سوال, سورج, سال, سادہ, عروج, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
احیاء علوم الدین : امام غزالی گوندل کتاب گھر 15 13-03-12 10:21 PM
امام بخاری کی معصومیت اور انبیائے کرام کی لغزشیں نوشاد احمد علوم حدیث 22 05-12-10 02:06 AM
ایک ایرانی فلسفی ،ابو حامد غزالی عارف اقبال تاریخ اور فلسفہ 3 24-03-10 01:58 PM
حضرت امام غزالی کے اقوال ابو عمار گپ شپ 1 26-11-08 08:12 PM
اسلام کے بارے میں 100 سوال از علامہ محمد غزالی عرفان حیدر کتاب گھر 1 11-04-08 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger