واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


اقبال اور دوسرے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-11, 12:55 PM   #1
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اقبال اور دوسرے

اقبال اور دوسرے


وہ کل کے غم و عیش پہ کچھ حق نہیں رکھتا
جو آج خود افروز و جگر سوز نہیں ہے
علامہ اقبال
-------------------------
''start planning for the future today ,so that you may be prepared and ready for tomorrow''

Lincoln Patz
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (08-03-11), مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11), رضی (13-03-11), عبداللہ آدم (07-03-11)
کمائي نے saraah کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-03-11 رضی وہ کل کے غم و عیش پہ کچھ حق نہیں رکھتا جو آج خود افروز و جگر سوز نہیں ہے 0
پرانا 07-03-11, 12:55 PM   #2
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے تلخ زندگی انگبیں
علامہ اقبال
-----------

''obstacles dont have to stop u.if u run into a wall,dont turn around and give up.figure out how to climb it,go through it,or work around it''

Micheal Jorden
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11)
پرانا 07-03-11, 12:56 PM   #3
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدائے لم یزل کا دست قدرت تُو زباں تُو ہے
یقین پیدا کر اے غافل کہ مغلوب ِ گمان تُو ہے

علامہ اقبال

----------

''Faith is to beleive what we do not see.and the reward for this faith is to see what we beleive''

Saint Augustine
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11)
پرانا 07-03-11, 12:58 PM   #4
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بتاوں تجھ کو مسلمان کی زندگی کیا ہے
یہ ہے نہایت اندیشہ و کمال جنوں

اقبال

''the largest shot of adrenline is doing something so new ,bold ,and intense that it excites your mind,body n soul''

Loncoln Patz
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11)
کمائي نے saraah کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-03-11 رضی بتاوں تجھ کو مسلمان کی زندگی کیا ہے یہ ہے نہایت اندیشہ و کمال جنوں 0
پرانا 07-03-11, 01:00 PM   #5
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی آئین قدرت ہے ،یہی اسلوب فطرت ہے
جو راہ عمل میں کامزن ،محبوب فطرت ہے
اقبال

''life is a game board.Time is your opponent.if you procrastinate,you will lose the game.you must make a move to be victorious''

Napoleon Hill
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11)
پرانا 07-03-11, 01:01 PM   #6
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاک میں تجھ کو مقدر نے ملایا ہے اگر
تو عصا افتاد سے پیدا مثالِ دانہ کر
اقبال

''Endurance is not just the ability to bear a difficult thing,but to turn it into glory''

William Barklay
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11), عبداللہ آدم (07-03-11)
پرانا 07-03-11, 01:36 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اگر انگلش کے جملوں کے نیچے سلیس اردو میں ترجمہ یا مفہوم بھی لکھ دیں تو مزا سہہ بالا ہو جائے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-11, 04:19 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اگر انگلش کے جملوں کے نیچے سلیس اردو میں ترجمہ یا مفہوم بھی لکھ دیں تو مزا سہہ بالا ہو جائے گا
شکریہ۔آپ دونوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-11, 05:23 PM   #9
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ
لیکن آپ شائد سمجھے نہیں اقبال کے اردو اشعار میں جو پیغام ہے وہی پیغام ساتھ دی گئی انگلش کوٹیشنز میں ہے ۔۔۔۔۔۔ سو میرا نہیں خیال مزید وضاحت کی ضرورت ہے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), عبداللہ آدم (07-03-11)
پرانا 07-03-11, 05:25 PM   #10
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

''کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الہی

اقبال

''Destiny is no matter of chance,it is a matter of choice.it is not a thing to be waited for,it is a thing to be achieved''

William Jennings Bryan

Last edited by saraah; 07-03-11 at 05:28 PM.
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11)
پرانا 07-03-11, 05:27 PM   #11
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی زمانے کی گردش پہ غالب آتا ہے
جو ہر نفس سے کرے عمر ِ جاوداں پیدا

اقبال

''The world has the habit of making room for the men whose actions show that he knows where he is going''

Napoleon Hill;
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-03-11), آبی ٹوکول (07-03-11), بزم خیال (08-03-11)
پرانا 07-03-11, 06:44 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کام کی چیز ہے لیکن ................انگلش تگڑی ہو تو
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (07-03-11)
پرانا 07-03-11, 07:22 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب اور عمدہ سلسلہ ہے مگر اقبال علیہ رحمہ کے اشعار کا جو حقیقی مفھوم و مدعا ہے ان سے یہ انگلش کوٹشینز یکسر خالی ہیں ہاں فقط ظاہر مفھوم میں کسی قدر مماثلت پائی جاتی ہے اور وجہ اسکی یہ ہے کہ جتنی بھی انگریزی کی کوٹیشنز کوٹ کی گئیں وہ قریبا غیر مسلمز کی ہیں سو یہی وجہ ہے کہ انکی کوٹیشنز فکر اقبال کے منتہائے کمال سے خالی ہیں بحرحال بہت خوب لگی رہو اور مجھے کچھ نہ کہو ۔ ۔ ۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
saraah (07-03-11), مرزا عامر (08-03-11), رضی (14-03-11), عبداللہ آدم (08-03-11)
پرانا 07-03-11, 07:59 PM   #14
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کام کی چیز ہے لیکن ................انگلش تگڑی ہو تو
تو اردو پڑھ لی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-11, 08:02 PM   #15
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
بہت خوب اور عمدہ سلسلہ ہے مگر اقبال علیہ رحمہ کے اشعار کا جو حقیقی مفھوم و مدعا ہے ان سے یہ انگلش کوٹشینز یکسر خالی ہیں ہاں فقط ظاہر مفھوم میں کسی قدر مماثلت پائی جاتی ہے اور وجہ اسکی یہ ہے کہ جتنی بھی انگریزی کی کوٹیشنز کوٹ کی گئیں وہ قریبا غیر مسلمز کی ہیں سو یہی وجہ ہے کہ انکی کوٹیشنز فکر اقبال کے منتہائے کمال سے خالی ہیں بحرحال بہت خوب لگی رہو اور مجھے کچھ نہ کہو ۔ ۔ ۔والسلام

ہمممم زاتی طور پر مجھے علامہ اقبال کی شاعری مشکل لگتی ہے۔۔۔لیکن جب میں نے یہ انگلش کوٹیشنز ساتھ پڑھیں تو مجھے وہ اشعار سمجھنے میں بالکل دقت نہیں ہوئی چاہے ظاہری مفہوم ہی سہی۔۔۔۔۔ اتنا بھی کافی ہے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (07-03-11)
جواب

Tags
future, ready, run, star, start, tha, that, today, tomorrow, turn, پہ, you, آگ, آج, افروز, اپنے, اقبال, جگر, حق, خود, دوسرے, زندگی, سوز, عیش, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
ایک سردار دوسرے سے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:36 PM
دوسردار مصر گئے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:34 PM
مائیکروسافٹ کا شاہکار ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-08 09:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger