واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


اُسے کیا خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-11, 12:02 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اُسے کیا خبر

اُسے کیا خبر

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
وہ کسی اور کے آنگن میں
خوشیاں منا رہا ہوگا
اور میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
آج بھی ہر سال کی طرح
سیاہ لباس پہن کر
رات گئے تک
وائلن پرراگ ایمن
بجاتی رہوں گی
اُسے کیا خبر کہ آج کے دن
اُس کی مجھ سے پہلی ملاقات
ہوئی تھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), Miss Khan (21-10-11), پاکستانی (29-09-11), قاسمی (24-10-11), مون (29-09-11), بنت حوا (25-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 21-10-11, 02:23 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب۔۔۔۔۔۔۔ ! عمدہ شیئرنگ ہے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 21-10-11, 02:24 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 08:03 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ پڑھ کر اچھا لگا۔ شکریہ۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:24 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو تجھے بول گیا اسے تو بھی بھول جا۔۔۔

میں نے سمجھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا عالم میں رکھا کیا ہے

تو جو مل جائے تقدیر نگوں ہو جائے یوں نہ تھا، فقط میں نے چاہا تھا یوں ہو جائے

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), فیصل ناصر (24-10-11), قاسمی (25-10-11), حیدر (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:33 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وغیرہ وغیرہ وغیرہ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:11 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت بھیجو
دو جوتے لگاؤ
وغیرہ وغیرہ وغیرہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:18 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ میرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں
دل بے خبر میری بات سن اسے بھول اسے بھول جا
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (25-10-11), منتظمین (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:46 PM   #9
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو تم ساتھ مت دینا
مجھے بیشک بھولا دینا
نئے سپنے سجا لینا
نئے رشتے بنا لینا
بھولا دینا سب ہی وعدے
سب ہی قسمیں سب ہی ناتے
تمہیں جانا اجازت ہے
جو دل چائیے وہ سب کرنا
مگر اب تم کسی سے بھی
[COLOR=""Red]ادھورا پیار مت کرنا[/COLOR]
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-10-11), قاسمی (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:48 PM   #10
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو تم ساتھ مت دینا
مجھے بیشک بھولا دینا
نئے سپنے سجا لینا
نئے رشتے بنا لینا
بھولا دینا سب ہی وعدے
سب ہی قسمیں سب ہی ناتے
تمہیں جانا اجازت ہے
جو دل چائیے وہ سب کرنا
مگر اب تم کسی سے بھی
ادھورا پیار مت کرنا
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-10-11), بنت حوا (25-10-11), سحر (25-10-11)
کمائي نے مرمیڈ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-10-11 سویٹ وینم Wah 150
پرانا 25-10-11, 04:11 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج پھر چاندنی رات میں
چاند کے ساتھ میں اپنے دکھ بانٹ رھی تھی
اور چاند خاموشی سے مجھے تکتا رھا
پھر گویا ھوا
وہ اپنے گھر کے آنگن میں بہت خوش ھے
اپنی دنیا آباد کر چکا ھے
اور تم
خدا سے ضد لگا کر بیٹھی ھو
جو تمہارا تھا ھی نہیں
اس کی یاد میں ساری دنیا بھلا رھی ھو
کیا خدا کے فیصلے غلط ھو سکتے ھیں
میں اور رونے لگتی ھوں
اگر وہ میرا نہیں
تو خدا نے اس دل میں اس کے لیے اتنی محبت کیوں ڈالی
اس کے بنا یہ دل اتنا ویران کیوں ھے
چاند نے دکھ سے کہا
دل ویران اس لیے ھے کہ
تم نے ایک انسان کی محبت میں
خدا کو بھلا دیا

----------------------------------- سعدیہ
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-10-11), فیصل ناصر (25-10-11), قاسمی (25-10-11), بنت حوا (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:56 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اک شخص کی چاہت کاارمان رہااکثر
جوجان کربھی سب کچھ انجان رہا اکثر
یہ پیارومحبت کاہے کھیل خداجانے
کہ جس نے وفاکی اس کونقصان رہااکثر
آتاہے وہ نیندوں میں رہتاہے وہ خوابوں میں
آک یہی تواسکامجھ پہ احسان رہااکثر
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:36 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرمیڈ مراسلہ دیکھیں

تمہیں جانا اجازت ہے
جو دل چائیے وہ سب کرنا
مگر اب تم کسی سے بھی
ادھورا پیار مت کرنا
بہت ذبردست
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرمیڈ (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 12:21 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ پوسٹس ۔ شکریہ سب کا
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہلی, پہن, ورحمتہ, وعلیکم, لباس, ملاقات, محبت, آنگن, اُسے, اللہ, الله, السلام, بول, بسم, تھی۔, جھگڑا, جائے, خبر, رہوں, سال, شکریہ۔, شیئرنگ, عمدہ, عالم, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger