واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


ایسا کیوں ھوتا ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-08, 02:01 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایسا کیوں ھوتا ھے

ایسا کیوں ھوتا ھے

ایسا کیوں ھوتا ھے ھم اپنے غصے کا اظہار چینخ کر چلا کر کرتے ھیں
کبھی کبھی بلکہ اکثر اپنی نفرت کا اظہار اپنی نا پسندیدگی کا اظہار بھی کھل کر کر دیتے ھیں
لیکن محبت کو دل میں چھپا کر رکھتے ھیں اس کا اظہار نہیں کرتے
محبت چھپا کر رکھنے والی چیز نہیں نفرتوں کو دل کے کونے میں دبا دینا چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), Shani (07-11-08), ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 02:07 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

واہ کیا بات سوچی ہے آپ نے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال سے نفرت میں اور غصے کے دوران اکثر انسان اپنے آپ کو قابو میں‌نہیں‌رکھ سکتا اس لیے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 02:13 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

ایک قول ھے اپنے جذبات کو اپنے کنٹرول میں رکھو یہ نہ ھو کہ تمہارے جذبات تمہیں اپنے کنٹرول میں کر لیں
اکثر ھمیں اپنے غصے پہ کنٹرول نہیں رھتا بلکہ ھم غصے کے کنٹرول میں آجاتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), Shani (07-11-08), ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 02:50 AM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

واہ واہ کیا جذبات کے بارے میں بغیر جذبات میں آئے باتیں کر رہی ہیں آپ "پیارا" آپی جی
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-11-08)
پرانا 07-11-08, 02:57 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

یہ میرے نام کے ساتھ پیارا کیوں ھے اڈمن جی میرے نام کے ساتھ پیاری ھونا چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 07:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

ھر انسان جذباتی ھوتا ھے مگر کچھ ظاھر نہیں کرتے اپنا غصہ یا اپنی محبت۔۔۔۔ اپنے دکھ بھی چھپا لیتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 09:29 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

اقتباس:
یہ میرے نام کے ساتھ پیارا کیوں ھے اڈمن جی میرے نام کے ساتھ پیاری ھونا چاھیے
آپ کچھ زیادہ پوسٹس کریں تو آپ "مقبول"، "دوست" یا پھر "زندہ دل" ہوجائینگی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 09:30 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

اقتباس:
ھر انسان جذباتی ھوتا ھے مگر کچھ ظاھر نہیں کرتے اپنا غصہ یا اپنی محبت۔۔۔۔ اپنے دکھ بھی چھپا لیتے ھیں
میں بھی جذباتی ہوں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 09:36 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

محبت میں وہ انسان چیختا ھے ۔ جس سے آپ محبت کرتے ھو۔کیونکہ دماغ اس کا خراب ھوتا ھے۔اس لیے کوشش کرو کہ محبت نا ھی کرو ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-11-08)
پرانا 08-11-08, 06:13 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

محبت میں انسان چینختا ھے میرا خیال تو ھے محبت میں گم سم ھو جاتا ھے
اور ستارہ محبت نہیں تو کیا نفرت کرنی چاھیے ؟؟؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 06:40 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

اقتباس:
محبت میں انسان چینختا ھے میرا خیال تو ھے محبت میں گم سم ھو جاتا ھے
اور ستارہ محبت نہیں تو کیا نفرت کرنی چاھیے ؟؟؟؟؟
ہممم لگتا ہے آپ کو ستارہ باجی کا مراسلہ سمجھ نہیں‌آیا

دوبارہ پڑھو سمجھ آجائے گی ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-08, 07:21 PM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

حیا زرا زین سے سیکھو ۔ وہ سمجھ گیا اور آپ نہیں سمجھ سکیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-11-08)
پرانا 08-11-08, 07:48 PM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایسا کیوں ھوتا ھے

اقتباس:
حیا زرا زین سے سیکھو ۔ وہ سمجھ گیا اور آپ نہیں سمجھ سکیں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, happy, نفرت, محبت, انسان, دوست, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی ایسا بھی ھوتا ھے The Great شعر و شاعری 2 04-12-09 04:20 PM
کبھی ایسا بھی ھوتا ھے The Great شعر و شاعری 6 28-09-09 02:11 AM
رمضان اور عید کے چاند کا مسلہ ھی کیوں ھوتا ھے ؟ Haya 786 اسلام اور عصر حاضر 25 19-07-09 12:28 PM
آخر ایسا کیوں ہے ؟ طاھر اسلامی عقیدہ 16 22-06-09 01:04 AM
ایسا بھی ھوتا ھے سد ید مسعو د اردو ادب سے اقتباسات 0 13-05-09 05:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger