|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب یا ر کے قصے گل و گلزار کی با تیں، لب و رخسار کے قصے یہاں سب کے مقدر میں فقط زخم جدائی ہے سبھی جھوٹے فسانے ہیں، وصال یار کے قصے بھلا عشق و محبت سے کسی کا پیٹ بھرتا ہے سنو تم کو سنا تا ہوں ، میں کاروبار کے قصے میرے احباب کہتے ہیں ، یہی اک عیب ہے مجھ میں سردیوار لکھتا ہوں ، پس دیوار کے قصے میں اکثر اس لئے لوگوں سے جا کر خود نہیں ملتا وہی بے کار کی باتیں، وہی بے کار کے قصے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (24-05-11), فیاض انصاری (27-10-11), منتظمین (28-10-11), محمدمبشرعلی (23-05-11), ام غزل (24-05-11), حیدر Rehan (24-05-11), رضی (28-10-11), سام (23-05-11), عدنان دانی (24-05-11), عروج (24-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ غزل بہت اچھی لگی۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, فقط, کاروبار, پیٹ, یہی, یا, وہی, وصال, لکھتا, لوگوں, لب, مقدر, محبت, اللہ, الرحمٰن, بھلا, بے, با, جھوٹے, خود, زخم, سنو, سنا, سبھی, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:06 AM |