| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے معاف کر میرے ہمسفر تجھے چاہنا میری بھول تھی کسی راہ پر جو اُٹھی نظر تجھے دیکھنا میری بھول تھی کوئی نظم ہو یا کوئی غزل کہیں رات ہو یا کہیں سحر وہ گلی گلی وہ سحر سحر تجھے ڈھونڈنا میری بھول تھی میرے غم کی کوئی دوا نہیں مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں تیرا کوئی میرے سوا نہیں یہی سوچنا میری بھول تھی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ھییییییییی خوب سیپ جی۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر تجھ کو کوئی گلہ نہیں
تجھے چاہیے کوئی صلہ نہیں تیرے غم کی کوئی دوا نہیں تو پھر بھول ہے تیری بھول بھی کہ اظہار ہے جو بھول کا یہ گلا نہیں تو کیا ہے یہ ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (01-11-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ عزیزم ،
امجد صاحب یاد آگئے وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا، اسے بھول جا |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے غم کی کوئی دوا نہیں
مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں چاہیے مجھے کوئی صلہ نہیں یہ اظہار ہے کوئی گلہ نہیں کہ تجھے چاہنا میری بھول تھی
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 01-11-11 at 06:54 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنہیں میں سمجھتا تھا دردمند
انہیں اپنا سمجھنا میری بھول تھی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, گلہ, گلی, یا, ڈھونڈنا, ورحمتہ, چاہنا, نظم, معاف, اُٹھی, اللہ, السلام, بھول, تجھے, خوب, دیکھنا, دوا, راہ, رات, سیپ, سوا, شکریہ, شیرنگ, عمدہ, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ مجھ سے پوچھتی تھی | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 6 | 12-01-11 10:59 PM |
| وہ بھانڈے دھونے آتی تھی | ابن آدم | پنجابی چوپال | 4 | 17-10-10 01:43 PM |
| ایک دعفہ استانی جی بچوں سے پوچھ رہی تھی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 03:41 PM |
| جھوم رہی تھی خوشبو رقصاں پھول گلاب کے تھے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:24 PM |
| بھونرے ڈائنو سارز کے’ساتھی | محمدعدنان | عمومی بحث | 0 | 22-12-07 08:17 PM |