| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مرے ہم سفر ، تجھے کیا خبر یہ جو وقت ہے کسی دھوپ چھاؤں کے کھیل سا اسے دیکھتے، اسے جھیلتے مری آنکھ گرد سے اٹگئی مرے خواب ریت میںکھو گئے مرے ہاتھ برف سے ہوگئے مرے بے خبر، ترے نام پر وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹ پر وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر وہ نہیںرہے وہ نہیںرہے کہ جو ایک ربط تھا درمیاں وہ بکھر گیا وہ ہوا چلی کسی شام ایسی ہوا چلی کہ جو برگ تھے سر شاخ جاں ، وہ گرا دیئے وہ جو حرف درج تھے ریت پر، وہ اڑادیئے وہ جو راستوں کا یقین تھے وہ جو منزلوں کے امین تھے وہ نشان پا بھی مٹادئیے مرے ہم سفر، ہے وہی سفر وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ کئی موسموں میں بدل گیا اسے ناپتے، اسے کاٹتے مرا سارا وقت نکل گیا تو مرے سفر کا شریک ہے میں ترے سفر کا شریک ہوں یہ جو درمیاں سے نکل گیا اسی فاصلے کے شمار میں اسی بے یقیں سے غبار میں اسی رہگزر کے حصار میں ترا راستہ کوئی اور ہے مرا راستہ کوئی اور ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (09-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیرنگ ہے ، شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ۔ بہت بہت
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی رہگزر کے حصار میں
ترا راستہ کوئی اور ہے مرا راستہ کوئی اور ہے بہترین ۔۔۔۔۔۔! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھیل, کھلتے, کوئی, گرد, پھول, یقیں, یقین, وقت, نام, آنکھ, ایسی, اللہ, السلام, بکھر, بے, بام, بدل, تجھے, ترا, حرف, خواب, راستہ, سفر, شام, غبار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |