واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


تمہاری ڈائری میں لکھا وہ نام کس کا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 07:07 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمہاری ڈائری میں لکھا وہ نام کس کا ہے

تمہاری ڈائری میں لکھا وہ نام کس کا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

تمہاری ڈائری میں لکھا وہ نام کس کا ہے
بڑے ادب سے لکھا وہ سلام کس کا ہے

جو اشعار پڑھ کے جناب مسکرا رہے تھے
کیا پوچھ سکتا ہوں میں، وہ کلام کس کا ہے

تمہاری پرواز تو بلندیوں کو عبور کرتی رہی
تمہارے دل کو جو چھو گیا وہ مقام کس کا ہے

چشم بد دور! بڑے بن ٹھن کے بیٹھے ہو آج
منتظر نگاہوں میں چھپا یہ اہتمام کس کا ہے

ہاتھوں میں اُٹھاتے ہو تو کبھی سینے لگاتے ہو
کچھ بتلا بھی دو پیام رساں کون ہے پیام کس کا ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (02-11-11), مون (03-11-11), wajee (02-11-11)
پرانا 24-02-11, 07:11 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں یہ شیئرکر چکی ہوں۔ بہت اچھی نظم ہے۔ کیپ شیئرنگ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 07:28 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

میں یہ شیئرکر چکی ہوں۔ بہت اچھی نظم ہے۔ کیپ شیئرنگ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

its My Dairy
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (03-11-11)
پرانا 24-02-11, 07:37 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قسم سے مجھے نہیں پتہ
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (03-11-11)
پرانا 25-02-11, 12:45 AM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

تمہاری ڈائری میں لکھا وہ نام کس کا ہے
بڑے ادب سے لکھا وہ سلام کس کا ہے

جو اشعار پڑھ کے جناب مسکرا رہے تھے
کیا پوچھ سکتا ہوں میں، وہ کلام کس کا ہے

تمہاری پرواز تو بلندیوں کو عبور کرتی رہی
تمہارے دل کو جو چھو گیا وہ مقام کس کا ہے

چشم بد دور! بڑے بن ٹھن کے بیٹھے ہو آج
منتظر نگاہوں میں چھپا یہ اہتمام کس کا ہے

ہاتھوں میں اُٹھاتے ہو تو کبھی سینے لگاتے ہو
کچھ بتلا بھی دو پیام رساں کون ہے پیام کس کا ہے
بہت خوب۔ اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
مون (03-11-11), سیپ (03-11-11)
پرانا 02-11-11, 09:17 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (03-11-11)
پرانا 02-11-11, 09:39 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جو اشعار پڑھ کے جناب مسکرا رہے تھے
کیا پوچھ سکتا ہوں میں، وہ کلام کس کا ہے
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مون (03-11-11), سیپ (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 12:13 AM   #8
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی کیا زبردست شاعری ہے ۔ آپ کی اجازت سے ایک شعر آپ کی ڈائری میں لکھ رہا ہوں :

بھلا میں تم کو نہ چاہوں تو چاہوں کس کو
یہ حُسن ، یہ ادا اور یہ انداز کس کا ہے ؟
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (03-11-11)
جواب

Tags
کلام, کرتی, کس, پیام, پوچھ, پرواز, ڈائری, ورحمتہ, لکھا, لگاتے, نگاہوں, چھپا, چھو, نام, میں،, مقام, اہتمام, اللہ, السلام, ادب, اشعار, بد, تمہاری, دور, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger