واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


تم میرا نقشِ پا مٹا دینا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 10:56 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تم میرا نقشِ پا مٹا دینا

تم میرا نقشِ پا مٹا دینا

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ


جیت جاؤں بھی تو ہرا دینا
تم میرا نقشِ پا مٹا دینا
میں نہیں مڑ کے دیکھنے والا
تم میری کشتیاں جلا دینا
میرا نام و نشاں تلک نہ رہے
ایسا کرنا مجھے جلا دینا
بادِ باراں سکوں نہیں دیتی
آ کے شعلوں کو تم ہوا دینا
میرے ہونٹوں سے خون رِستا ہے!
خار کو بوسہئِ وفا دینا
خود ہی دُنیا کی سختیاں جھیلو!
جانے والے کو مت صدا دینا
جس نے عامی تجھے ستایا ہے
ہو سکے تو اُسے دُعا دینا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-10-11), بنت حوا (25-10-11), حیدر Rehan (12-10-11), راجہ اکرام (13-10-11), سحر (12-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:49 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ بہت ہی اچھی لگی ۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 12:30 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونٹوں, ہرا, پا, وفا, نقشِ, نقشِ پا, نام, نشاں, اُسے, ایسا, اللہ, تجھے, جیت, جلا, جانے, جاؤں, خون, خود, خار, دُنیا, دُعا, دیکھنے, دینا, سکے, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger