|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
دیکھا پلٹ کے اُس نے کہ حسرت اُسے بھی تھی ہم جِس پہ مِٹ گئے تھے، مُحبت اُسے بھی تھی چُپ ہو گیا تھا دیکھ کر وہ بھی اِدھر اُدھر دنیا سے میری طرح شکایت اُسے بھی تھی یہ سوچ کر اندھیرے گلے سے لگا لیے راتوں کو جاگنے کی جو عادت اُسے بھی تھی وہ رو دیا تھا مجھ کو پریشان دیکھ کر اُس دن کُھلا کہ میری ضرورت اُسے بھی تھی اُن پتھروں کے ساتھ نِبھانی پڑی اُسے جِن سے فقط مُجھے نہیں نفرت اُسے بھی تھی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ شاعری ۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فقط, کُھلا, گلے, پہ, پڑی, پریشان, لگا, نفرت, مُجھے, مُحبت, اُس, اُسے, اللہ, السلام, اندھیرے, بر, تھے،, حسرت, رو, سوچ, ساتھ, شکایت, ضرورت, طرح, عادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 3 | 02-04-12 12:17 AM |
| وہ لڑکی بھی ایک عجیب پہیلی تھی | wajee | شعر و شاعری | 7 | 25-09-09 12:53 PM |
| یہاں کبھی جنت تھی ------- | Haya 786 | اپکے کالم | 25 | 05-06-09 09:02 PM |
| جو بھی دولت تھی وہ بچوں کے حوالے کر دی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:50 PM |
| ینظیر پرپہلے حملے میں بھی دھماکے سے قبل فائرنگ ہوئی تھی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:28 AM |