واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


خوبصورت باتیں۔۔ The Alchemist

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 06:24 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوبصورت باتیں۔۔ The Alchemist

خوبصورت باتیں۔۔ The Alchemist

Once you get into the desert, there’s no going back, and when you can’t go back, you have to worry only about the best way of moving forward.

ترجمہ: جب تم ایک مرتبہ صحرا میں داخل ہوجاتے ہو، تو پھر پیچھے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور جب تم پیچھے جا ہی نہیں سکتے تو پھر کیوں نہ آگے جانے کے بہتر راستے کے بارے میں فکرمند ہواجائے!


(2)

And dreams are the language of God.

اور خواب اللہ تعالی کی زباں ہیں!


(3)

All things are one, and when you want some thing, the entire universe conspires in helping you to achieve it.

ترجمہ: ساری چیزیں ایک ہیں اور جب تم کسی چیز کی تمنا کرتے ہو تو تمہاری مدد کے لیئے پوری خدائی متحرک ہوجاتی ہے!


(4)

When each day is the same as the next, it’s because people failed to recognize the good things that happen in their lives every day that the sunrise.

ترجمہ:جب ہر آنے والا دن ایک جیسا لگتا ہو، اسکا مطلب یہ ہوا کہ انسان اپنی زندگی میں ہر نئے دن رونما ہونے والی نئی خوشیوں کو پہچاننے میں ناکام ہوگیا ہے!


(5)

You can not trust a man if you don’t know his house.

ترجمہ: تم اس آدمی پر بھروسہ نہیں کرسکتے ، جسکے گھر کا پتہ تمہیں معلوم نہیں؟


(6)

When you want something with all your heart, that’s when you are closest to the soul of the world. It’s always a positive force.

ترجمہ:جب تم کسی چیز کو اپنی دل کی گہرائیوں سے چاہتے ہو، تب تم کائنات کی روح کے بلکل نزدیک ہوتے ہو۔یہی ہمیشہ کے لیئے ایک مثبت طاقت ہے۔


(7)

When you are in love, things make even more sense.

ترجمہ: جب تم محبت کرتے ہو، تب چیزیں بامعنی بن جاتی ہیں۔


(

Your eyes show the strength of your soul.

ترجمہ: تمہاری آنکھیں ، تمہاری روح کی طاقت ظاہر کرتی ہیں۔


(9)

All people who are happy have God within them and that happiness could be found in a grain of sand from the desert.

ترجمہ: وہ سارے لوگ جو خوش رہتے ہیں ، خدا پاک ان میں بستاہے، ایسی خوشی صحرا کی ریت کے ذرے سے بھی ڈھونڈھی جاسکتی ہے۔


(10)

Every person on earth plays a central role in the history of the world.

ترجمہ: اس دھرتی پر بسنے والا ہر شخص دنیا کی تاریخ میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔
------------------------------------------
یہ چند خوبصوت ٹکڑے، برازیلی مصنف پائلو کوئلھو کے مشہور ناول

The Alchemist، Paulo Coelho

سے لئے گئے ہیں ، اس ناول کو زندگی بدلنے والی کتاب کہاجاتاہے، اس ناول کا انگریزی ترجمہ ایلن آر کلارک نے کیا ہے، اس ناول کی دنیا بھر میں دو کروڑ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئی ہیں۔ اگرکتاب پڑھناہوتومندجہ ذیل سے ڈاون لوڈ کر لیں۔ شکریہ

The Alchemist
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
earth, failed, force, forward, found, god, happiness, happy, heart, history, house, language, فروخت, پاک, لوگ, محبت, معلوم, world, آدمی, اللہ, انسان, دل, زندگی, شخص, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
غور طلب باتیں۔ زارا گپ شپ 1 10-02-11 02:55 PM
The Alchemist زارا Chit Chat 4 22-01-11 09:51 AM
وہ تاروں بھری راتیں۔۔۔۔۔۔۔ سیپ گانے 1 02-11-10 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger