| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کل راہ چلتے ایک فلاسفر سے ملاقات ہو گئی باتوں باتوں میں مجھ سے کہنے لگا , اے یاسر یہ جو تو ہر وقت لبوں پہ مسکان سجائے رکھتا ہے اس کی اصلیت کا پول تیری آنکھوں میں تیرتا پانی کھول دیتا، تم دنیا کو دھوکا دینے کی ناکام کوشش کر رہے ہو ،اگر واقعی ہی تم چاہتے ہو کہ دنیا تم کو کامیاب اور خوش سمجھے تو پھر دنیا کو نہیں اپنے آپ کو دھوکا دینے کا ہنر سیکھو، اور اس کے لیے تم زندگی کا یہ اصول بنا لو کہ"غم کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو بھول جاو اور چھوٹی سے چھوٹی خوشی کو بھی یاد رکھو " یہ کرو پھر دیکھو کیسے تمھاری آنکھوں میں خوشیوں کی حقیقی چمک آتی ہے ۔
یہ سن کے سچ میں مجھے اس کی عقل پہ بہت رونا آیا کہ بیوقوف اتنا بھی نہیں جانتا کہ خوشیوں کا موسم عارضی ہوتا ہے اور غم کا موسم ٹھہر جاتا ہے بے چارے کو معلوم نہیں کہ خوشیوں کا سال بھی ایک لمحے میں گزر جاتا ہے جبکہ غم کا ایک پل بھی صدیوں کے برابر ہوتا ہے مگر یہ حقیقت کوئی فلاسفر نہیں سمجھ سکتا، یہ بات تو وہی جانتا ہے جس پہ گزر رہی ہوتی ہے۔ ویسے بھی موجودہ دور کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ اب کسی کے پاس اتنا فالتو وقت نہیں ہے کے دوسرے کی آنکھوں میں سچائیاں تلاش کرتا پھرے ۔ از " محمد یاسر علی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (26-10-11), Miss Khan (27-10-11), فیاض انصاری (26-10-11), فخر بٹ (14-08-11), احمد نذیر (30-07-11), رضی (30-07-11), سامیہ بٹ (14-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]()
|
|
|
|
| فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (14-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
| فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (26-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کارٹون کسی نے ایجاد کر دیے ہیں آج تک ہم ان کی زبان سمجھ نہیںآئی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کوئی, کوشش, گئی, پہ, یاسر, وقت, واقعی, موجودہ, معلوم, اصول, بڑا, بے, تلاش, خوش, دیکھو, دنیا, زندگی, سال, عقل, علی, عارضی, غم, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کالکی اوتار اور محمدصلی اللہ علیہ وسلم | گوندل | کتاب گھر | 4 | 07-07-11 12:59 PM |
| سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم جنگِ موتا : حصّہ اول | skjatala | ویڈیوز | 6 | 29-04-11 08:11 AM |
| اس کا مطلب کیا ہوتا ہے اور یہ کیوں آتا ہے؟ | راجہ اکرام | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 27-01-11 10:25 PM |
| سائنس کا طالبعلم فیل کیوں ہوتا ہے ؟ | ابو عمار | گپ شپ | 4 | 16-10-08 11:40 PM |
| کالکی اوتار اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم؟ | میاں شاہد | عمومی بحث | 2 | 05-09-08 09:52 AM |