واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


خوشی اور غم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-08, 11:35 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile خوشی اور غم

خوشی اور غم


جس دن سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے اس دن سے اب تک خوشی اور غم انسان کے ساتھ ساتھ چلے آرہے ہے یہ دونوں ایک ایسا عمل ہے جسے ہم صرف اور صرف محسوس کر سکتے ہیں۔ خوشی اور غم کی تعریف میں کچھ اس طرح کر سکتا ہوں جیسے تم میری زندگی میں آئیں! خوشی۔ مجھ سے بچھڑ گئیں! غم۔

میر ے اور تمھارے درمیان تعلق کو خوشی اور ترک تعلق کو غم کہتے ہیں۔ ہم اپنے ذہنوں میں زرا سوچیں تو ہم کسی کی خوشی اور غم کوکچھ اسطرح محسوس کر سکتے ہیں۔ خوشی ایسی ہے جیسے مدت سے بہار کی امید میں سوکھا ہوا درخت اچانک ہرا بھرا ہو جائے۔ جیسے تپتے صحرا میں پانی مل جائے۔ جیسے روتے بسورتے معصوم بچے کو ماں کی گود مل جائے۔ جیسے جون کی جھلسا دینے والی دھوپ میں اک گھنا درخت مل جائے۔ جیسے دسمبر کی یخ بستہ ہوائوں میں ٹھٹرتے نگ دھڑنگ یتیم بچے کو کمبل مل جائے۔ جیسے دکھی اور کرب میں مبتل لوگوں کو قرار آجائے۔ جیسے راہ سے بھٹکے ہوئے مسافر کو منزل مل جائے۔ جیسے ہیر کو رانجھا، شیریں کو فرہاد، لیلی کو مجنوں، سسی کو پنو، جولیٹ کو رومیو، اور مجھ کو تم مل جائو۔ اور ان سب سے بچھڑنے کا نام ہی تو غم ہے جو خوشی سے زیادہ محسوس کیا جاتا ہے خوشی کو ہم بہت جلد بھول جاتے ہیں لیکن غم کو نہیں۔ غم آہستہ آہستہ انسان کی زندگی کو کھا جاتا ہے۔ اسطرح خوشی اور غم کا کھیل انسان کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-11-11), ابن جلال (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 01:56 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوشی اور غم

بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-10-08)
پرانا 24-10-08, 08:43 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوشی اور غم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (25-10-08)
پرانا 25-10-08, 02:13 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوشی اور غم

شکریہ کا بٹن دبانا بھول گئیِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-10-08)
پرانا 31-10-08, 01:02 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوشی اور غم

بہت ہی اچھا لکھا ہے آپ نے پڑھ کے بہت مزا آیا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 10:17 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بہت عمدہ شئیرنگ۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ماں, انسان, ترک, جواب, جلد, زندگی, شکریہ, عمدہ, غم, صحرا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger