|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() آئیے سوچیں اور اپنی سوچ کو مثبت رُخ دیں اور عمل کریں اور مل کر خدا سے دعا مانگیں عاجزی کے ساتھ خدایا۔۔۔ تُو ہمیں اپنے دشمن کی پہچان عطا کر۔۔۔ آج بھی ۔۔۔ آئندہ بھی۔۔۔ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما اور ہمیں اس کی سلامتی و بقا کی خاطر اپنی فروعی سوچوں سے نکلنے کا شعور عطا فرما اتحاد کے معانی و مفہوم کو ہمارے لئے پہلے سے کہیں واضح تر اور روشن تر کردے اور متحد رہنے کی قوت سے دے ہماری لغزشوں سے درگذر کر کے ہمیں آپس میں اُلجھنے سے بچا لے ہمیں عمل کی قوت دے ہمیں مثبت سوچ دے ہمیں منفی سوچ سے بچا جس آزادی کو حاصل کرنے میں ہمارے بزرگوں نے اپنا سب کچھ لُٹا دیا تھا ہمیں توفیق دے کہ ہم اس آزادی کو اپنی آئندہ نسلوں تک منتقل کرسکیں فرقہ واریت اور گروہی تعصب دیمک ہے ہمیں اس سے کھوکھلا نہیں ہونا مجھے نہیں معلوم اگر آزادی سے بڑی کوئی نعمت ہے یہ آزادی جس ایک نام کی سلامتی میں مضمر ہے اس کا نام ہمارے لئے پاکستان ہے اس نام کا جھنڈا لہرائے رکھنا ہے اگر یہ لہراتا رہے گا تو میں آزاد رہوں گی ، ہم آزاد رہیں گے۔۔۔۔مقید ہوا زہریلی ہوتی ہے مقید ہوا میں سانس نہیں لی جا سکتی۔۔۔ وہ نسلوں کو زہر آلود کر دیتی ہے۔۔۔ مجھے دعا مانگنا نہیں آ رہا۔۔۔ شاید آپ لوگ مجھ سے بہتر دعا مانگ سکیں۔۔۔ مجھ سے بہتر سوچ سکیں۔۔۔ مجھ سے بہتر عمل کر سکیں۔۔۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ہمیں دین اسلام کی تعلیمات پر صحیح طور سے عمل کرنے کی توفیق دے۔
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (16-04-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی اچھا لکھا ہے آپ نے پڑھ کے بہت مزا آیا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!
شئیرنگ کاشکریہ. |
|
|
|