واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


دوستو میرے حوصلے دیکھو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 11:42 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوستو میرے حوصلے دیکھو

دوستو میرے حوصلے دیکھو

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

میری آنکھوں میں رت جگے دیکھو
دوستو میرے حوصلے دیکھو

سینہ چھلنی ہے ،پاؤں ہیں زخمی
میری قسمت کے فیصلے دیکھو

کوئی رہبر نہ کوئی منزل ہے
کم نصیبوں کے قافلے دیکھو

دور رہ کر بھی میرے پاس ہے وه
یعنی الفت کے معجزے دیکھو

دل تھا گھائل تو آنکھ بھی برسی
دل سے آنکھوں کے رابطے دیکھو
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (06-11-11), مون (04-11-11), عبداللہ آدم (06-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:46 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ۔ شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 12:06 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی رہبر نہ کوئی منزل ہے
کم نصیبوں کے قافلے دیکھو

100 فیصد ہمارے دل کی آواز
اکثر یہ بات بہت پریشان کرتی ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 02:00 AM   #4
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 11:42 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے آپ کی پسند بہت اچھی ہے شکریہ اتنی اچھی شئیرنگ کا۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلے, کوئی, گھائل, پاس, ورحمتہ, قافلے, قسمت, چھلنی, منزل, معجزے, آنکھوں, الفت, اللہ, الله, اچھی, بسم, حوصلے, دیکھو, دوستو, دل, رہبر, رابطے, رت, شکریہ, شیرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
وصل ھو جائے Wahid Mahmood امیر مینائی 1 17-10-10 11:15 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM
خوشخبری سنو۔دوستو! ابن جلال خبریں 3 14-04-08 02:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger