واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-09, 12:01 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

راتوں کو اٹھ کر
خیالوں سے ہوکر
یادوں میں کھو کر
تمہیں کیا خبر ہے
میں اپنے رب سے کیا مانگتا ہوں؟
ویرانوں میان جا کر
دامن پھیلا کو
آنسو بہا کر
تمہیں کیا معلوم
میں اپنے رب سے کیا مانگتا ہوں؟
تم تو کہو گے
صنم مانگتا ہوں
جانم مانگتا ہوں
تم تو کہوگے
کسی دلربا کی
کسی دل نشیں کی
وفا مانگتا ہوں
نہیں میرے ہمدم
میں اپنے رب سے
”آدم“
کے بیٹے کی آنکھوں سے جاتی حیا مانگتا ہوں
”حوا“
کی بیٹی کے سر سے اڑتی ردا مانگتا ہوں
(دوستوں میں نے کہا تھا کہ میں لکھتا ہوں اور میری تحریروں میں تنقعد کے ساتھ ساتھ تعمیری الفاظ بھی ہوتے ہیں اگر کسی دوست کو میری کسی تحریر پر دکھ ہو یا تکلیف ہو تو مین اس سے معزرت کا خواستگار ہوں)
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Shani (26-02-09), منتظمین (28-02-09), Zullu230 (27-02-09), ام غزل (26-02-09), رضی (30-06-09)
پرانا 26-02-09, 09:46 PM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 10:06 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

بہت اچھی تحریر ہے اس کو جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 10:24 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی تحریر ہے اس کو جاری رکھیں
زبیر صاحب اور ام غزل صاحبہ آپ دونو ں کا بہت شکریہ کہ آپ نے ناچیز کی تحریر کو پسند کیا اور اپنے خیالات سے نوازا امید کرتا ہوں کہ اسی طرح آپ لوگ اپنے خیالات سے نوازتے رہے گے ایک بار شکریہ کے ساتھ اپنا بہت سا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور دعائوں میں یار رکھیے گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 11:17 AM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

اللہ ہم سب کو آنکھوں کی حیا عطا فرمائے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-02-09)
پرانا 27-02-09, 11:44 AM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
اللہ ہم سب کو آنکھوں کی حیا عطا فرمائے
آمین ثم آمین اور اپنا رحم و کرم عطا فرمائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-02-09)
پرانا 27-02-09, 02:05 PM   #7
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

بہت خؤب ،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-02-09, 12:42 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

یہ سب مشرف اور تیز میڈیا کے کارنامے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-02-09), ام غزل (28-02-09)
پرانا 28-02-09, 05:05 AM   #9
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

جی منتظمین آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا ۔۔۔۔مگر وہی فیصل بھائ والی بات کہ

ہو گا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 12:07 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: راتوں کو اٹھ کر رب سے کیا مانگتا ہوں؟

جب تک ہم اپنی آنکھوں میں حیا پیدا نہین کریں گے چاہے اسلام نفاز قائم ہو یا جو مرضی ہو جائے کو ئی فرق نہیں پڑنے والا
جب ہماری آنکھوں میں ھیا پیدا ہو جائے گی ہم خود بخود ٹھیک ہوں جائیں گے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (01-03-09)
جواب

Tags
کارنامے, پسند, لوگ, نشیں, معلوم, اللہ, اسلام, تحریر, جواب, خبر, غزل, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسکو کیا موضوع دوں؟ قاسم شاہ خبریں 2 11-12-10 01:42 AM
میں کیا کروں؟ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 22 15-05-10 01:53 AM
میں انسان ہوں؟ خرم شہزاد خرم گپ شپ 8 02-11-08 07:49 PM
میں‌کون ہوں؟ میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 10:22 AM
ايسا کہاں سے لائوں؟ ابن ضیاء اردو کہانیاں 1 11-04-08 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger