|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
(مامی کو ڈائری سے اُتاری ہے۔ الفاظ کافی مٹ چکے ہیں لیکن کوشش کی ہے ایزاٹ ازلکھوں کہیں غلطی ہوتومعذرت۔ شکریہ) کسی تجربہ گاہ میں ایک سائنس دان تتلی کے لاروے پر تجربات کررہاتھا۔ لاروا تتلی بننے کے آخری مراحل میں تھا۔ کچھ ہی دیر میں اس لاروے نے ایک مکملتتلی کا روپ دھار لینا تھا۔ سائنس دان نے دیکھا کہ لاروے میں ایک سوراخ بن گیا ہے۔یہ خول کافی چھوٹا تھا۔ اتنا چھوٹا کہ تتلی کے لئے اس سے باہر آنا ممکن نہیں تھالیکن تتلی خوب زور لگاتے ہوئے اس سوراخ کے ذریعے باہر آنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ سائنس دان نے سوچا کیوں نہ میں اس تتلی کی مشکل آسان کرتے ہوئے اس سوراخکو ذرا وسیع کردوں تاکہ تتلی آسانی سے باہر آسکے۔ اور اس نے ایسا ہی کیا۔ ایک آلےکی مدد سے اس نے لاروے کے خول میں سوراخ کو اتنا چوڑا کردیا کہ تتلی آسانی سے باہرآسکتی تھی۔ آخر کار تتلی ذرا سے دیر میں لاروے سے باہر آگئی۔ مگر .... سائنسدان کو اس وقت شدید حیرت ہوئی جب اس نے دیکھا کہ تتلی باوجود کوشش کے اڑ نہیں پارہی۔ حتیٰ کہ اس کے پر تک پورے نہیں کھل رہے۔ بظاہر ایسے عوامل نظر نہیں آرہے تھےجو تتلی کی اس معذوری کی وجہ ہوں۔ ایسی پریشانی کے عالم میں وہ سائنس دان تتلی کواپنے سنیئر سائنس دان کے پاس لے گیا اور سارا ماجرا سنا۔ سنیئر سائنس دان نےایک سرد آہ بھری اور کہا " رے نا وہی انسان کے انسان! .... اور دے دی نا اسے عمربھر کی معذوری ۔ جب تتلی لاروے سے باہر آنے کے لئے زور لگا رہی ہوتی ہے تو اس وقتچند مادے اس کے پروں میں سرایت کرجاتے ہیں۔ انہی مادوں کی وجہ سے تتلی کے پروں میںجان آتی ہے اور تتلی اڑنے کے قابل ہوجاتی ہے۔" زندگی بھی ایک ایسی ہی تتلیہے جو مشکلات کے لاروے میں بند ہے۔ مشکلات سے گزر کر ہی زندگی اپنے اصل مقصد کوپاتی ہے۔ تو اپنی کوشش جاری رکھئے اور دوسروں پر انحصار نہ کریں۔ آپ کیمشکلات، اللہ اور خود آپ کے سوا کوئی دوسرا دور نہیں کرسکتا۔ شکریہ زارا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (08-11-11), محمدخلیل (27-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کوئی, کوشش, کار, کریں۔, کرتے, کردیا, پورے, وقت, نظر, مقصد, ممکن, اللہ, انسان, بننے, خود, دیکھا, دے, ذرا, زندگی, سائنس, شدید, عالم, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماہنامہ محدث کا فتتہ انکار حدیث | طلحہ | حجت حدیث | 17 | 03-10-11 11:04 PM |
| تتلی رانی | سیپ | فنون لطیفہ اور تخلیقات | 0 | 09-12-10 02:18 PM |
| تتلیاں۔۔تتلیاں۔۔۔تتلیاں۔۔ تتلیاں | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 1 | 21-02-09 01:01 AM |
| خوش رنگ تتلیان۔۔۔۔۔۔۔۔ | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 2 | 07-02-09 06:01 PM |
| التتمش | خرم شہزاد خرم | تاریخ اور فلسفہ | 0 | 16-08-07 01:27 PM |