واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


زندگی کے سکھائے سبق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-11, 07:28 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زندگی کے سکھائے سبق

زندگی کے سکھائے سبق

زندگی مین بہت کم سختیاں دیکھی ہیں بلکہ "بہت کم" بھی مبالغہ ہے کبھی نہیں دیکھیں۔ ہاں غلطیاں بہت کی ہیں اور یہ سلسلہ تھم کے نہیں‌دے رہا۔۔۔۔۔ سوچا آج کیوں نہ ان اسباق کو رقم کیا جائے جو اس زندگی سے عملا حاصل ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کچھ تھوڑا کبھی "ان ایزی" ہوا اس کی پشت پر جو کچھ ہے اور جو محسوس کرتا ہوں وہ چند موٹے موٹے نکات میں بیان کیا جا سکتا ہے۔


1::وقت کی پابندی کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کم نقصان ہوتا ہے کبھی کبھی بہت زیادہ بھی ہوجاتا ہے، یا شاید تھوڑا تھوڑا نقصان مل کر زیادہ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔!!!

2:: ہر لمحہ جاگ کر گزارو۔۔۔۔آنکھیں کھول کر،سست اور کاہل آدمی دنیا و اخرت میں کہیں کسی شمار قطار میں نہیں اتا۔


3:: کسی بھی چیز کو ناممکن خیال کرو، کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔۔۔۔ کتنی ہی دفعہ ایک معاملے کو قریب سے دیکھنے پر تم کہہ نہیں‌اٹھتے کہ"" یہ تھا!!!اتنا سا!!! یہ تو میں کر سکتا تھا" لیکن تب تک تم اسے کھو چکے ہوتے ہو یا شاید وہ تمہیں گزار چکا ہوتا ہے۔


4:: آگے بڑھنے کے مواقع کبھی مس نہ کرو۔۔۔۔ دین اور دنیا۔۔۔ دونوں میں!!! دنیاوی مواقع یہ بار بار اتے نہیں ہیں اور دین کے سلسلے میں اور جلدی کرو کہ کہیں توفیق ہی سلب نہ کر لی جائے۔۔۔۔


5::اپنی زندگی میں ایک دو مواقع چھوڑ کر کوئی بھی چیز اپنی دسترس سے باہر محسوس نہیں ہوئی، پھر کمی کہاں رہیِِ؟؟ اس کے لیے کما حقہ سعی و کوشش کی!!! اکثر ہم "سوچتے" ہیں لیکن "کرتے" نہیں۔۔۔۔۔ یہ غفلت، سستی و کاہلی کی بیماری ہے جس کا بہت سے شکار ہیں۔


6::امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو۔۔۔۔۔ اور ::سہارا ہے تو اک وہ ہے جو باقی ہیں فسانے ہیں:: امید صرف خدا سے ہونی چاہیے، اس کے ساتھ جیل کی کال کوٹھری میں لوگوں نے دہائیاں بھی گزاری ہیں اور اس کے بغیر خودکشیاں بھی کی ہیں۔۔۔۔۔


زندگی کی اونچ نیچ اور اس سے بھی برھ کر راہ ایمان کی مشکلات میں یہی ایک سہارا ہے جو قائم رکھتا ہے۔۔۔

((یہ پند و نصائح نہیں بنیادی طور پر یہ کتھارسس تھا جو صفحہ قرطاس کی بجائے یہاں ۔۔۔۔۔ جو محسوس کیا اور یہ سب وہ ہے جس پر مجھے ::خمیازہ جات:: بھگتنے کے عمل نے پہنچایا!!!((
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

Last edited by عبداللہ آدم; 18-06-11 at 07:30 PM.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (18-06-11), فیاض انصاری (27-10-11), ہادی (28-10-11), ننھا بچہ (18-06-11), wajee (18-06-11), سام (18-06-11), سحر (27-10-11)
پرانا 18-06-11, 08:24 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی باتیں ہے ۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-06-11), بنت حوا (27-10-11)
پرانا 18-06-11, 09:26 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (27-10-11), سام (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 10:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں
ننھےاتنی گہری بات؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 10:13 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
ننھےاتنی گہری بات؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر اتنی بھی گہری نہیں
بحیثیت مسلمان یہ تو ہمارے پلے بندھی ہونی چاہئیے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
سام (18-06-11), عبداللہ آدم (28-07-11)
پرانا 27-10-11, 12:27 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ ۔ ۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 12:41 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو۔۔۔۔۔ اور ::سہارا ہے تو اک وہ ہے جو باقی ہیں فسانے ہیں:: امید صرف خدا سے ہونی چاہیے،
صرف اللہ سے امید رکھو تو اللہ کبھی مایوس نہیں کرتا ہاں آپ کے صبر کو ضرور آزماتا ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے۔, ہے،, کوئی, کوشش, کرتے, وقت, قائم, چھوڑ, آج, آدمی, ایمان, بار, جیل, جائے, خدا, دفعہ, دنیا, زندگی, طور, غلطیاں, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger