| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سُنو ۔ ۔ ۔ ۔ ناراض ہو ہم سے ؟ مگر ہم وہ ہیں جن کو تو منانا بھی نہیں آتا کسی نے آج تک ہم سے محبت جو نہیں کی ہے محبّت کس طرح ہوتی ؟ ہمارے شہر کے اطراف میں تو سخت پہرہ تھا خزاؤں کا اور اس شہرِ پریشاں کی فصیلیں زرد بیلوں سے لدی تھیں اور اُن میں نہ کوئی خوشبو تھی، نہ کوئی پھول تم جیسا مہک اُٹھتے ہمارے دیدہ و دل جس کی قُربت سے ہم ایسے شہر کی سنسان گلیوں میں کسی سُوکھے ہوئے ویران پتّے کی طرح سے تھے کہ جب ظالم ہوا ہم پر قدم رکھتی تو اُس کے پاؤں کے نیچے ہمارا دم نکل جاتا مگر پت جھڑ کا وہ ویران موسم سُنا ہےٹل چکا اب تو مگر جو ہار ہونا تھی سو وہ تو ہو چکی ہم کو سُنو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہارے ہوئے لوگوں سے تو روٹھا نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ۔ !!!
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (08-07-11), فیاض انصاری (26-10-11), فخر بٹ (08-07-11), نبیل خان (07-07-11), ارشد کمبوہ (07-07-11), بنت حوا (26-10-11), حیدر Rehan (26-10-11), سحر (26-10-11), شیراز احمد (07-07-11), عبداللہ آدم (07-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں آنٹی ہم میں سے کوئی بھی آپ سے ناراض نہیں ہے۔
دل پہ مت لیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی لاجواب ۔ دل کو چھو گئی یہ نظم
لفظوں سے کراچی چھلک رہا ہے- |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (26-10-11) |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (26-10-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواب آں غزل
سنو ۔۔۔۔ نہیں ناراض ہم تم سے اور ہو بھی کیسے سکتے ہیں کہ تم بن تو اک پل بھی جیا جاتا نہیں ہم سے اور یہ کس نے کہا تم سے کہ کسی نے آج تک تم سے محبت نہیں کی ہے یہ مانا کہ تمہارے شہر کے گر خزاؤں کا پہرا تھا اور وہاں کی فضا میں بھی نفرت کا رنگ گہرا تھا مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ محبت پھول ہے ایسا محبت نور ہے ایسا جو ہر موسم میں کھلتا ہے جو ہر رنگ میں نکھرتا ہے سنو ایسا نہیں کہتے نہیں ناراض ہم تم سے کیسا لگا ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (26-10-11), سیپ (26-10-11) |
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر کبھی وہ روٹھ گئے تو اُنہیں یہ نظم سنا دوں گی تم روٹھ جاؤ مجھ سے ایسا کبھی نہ ھو میں اک نظر کو ترسوں ایسا کبھی نہ ھو میں پوچھ پوچھ ہاروں سو سو سوال تم سے تم کچھ جواب نہ دو ایسا کبھی نہ ھو مجھ سے ھی مل کے رونا مجھ سے ھی مل کے ھنسنا مجھ سے بچھڑ کے جی لو ایسا کبھی نہ ھو تم چلے جاؤ جب جب دیکھوں تمھارا راستہ تم لوٹ کے نہ آؤ ایسا کبھی نہ ھو تم چاند بن کے رھنا میں دیکھتی رھوں تم کو تم کسی روز نہ آؤ ایسا کبھی نہ ھو ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت اعلی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بہت خوب |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (26-10-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ہے ۔ جاری رکھیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہوتی, ہمارا, ہار, کوئی, کرتے, پھول, ویران, قدم, لوگوں, نکل, محبت, آج, اُن, اُس, اللہ, جن, خوشبو, دل, سے؟, سنو, شہر, شہرِ, طرح, ظالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|