| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہلِ ظاہر کو ان سوالات کے جوابات سوچنے پڑھتے ہیں۔ الِ باطن پر جواب پہلے آشکار ہوتا ہے، سوال بعد میں* بنتا ہے۔
اگر جواب معلوم نہ ہو تو سوال گستاخی ہے اور اگر جواب معلوم ہو تو سوال بے باکی ہے۔ بے باکی میں تعلق قائم رہتا ہے اور گستاخی میں* تعلق ختم ہو جاتا ہے۔ اگر ہم ذہن سے سوچیں تو سوال ہی سوال ہیں اور اگر دل سے محسوس کریں تو جواب ہی جواب۔ اگر ہم اس کے ہیں تو وہ ہمارا ہے۔ جواب ہی جواب۔ اگر ہم صرف اپنے لئے ہیں، تو ہم پر عزاب ہے۔ علم کا عزاب، ذہن کا عزاب، سوال ہی سوال۔ سوال دراصل ذہن کا نام ہے اور جواب دل کا نام۔ ماننے والا جاننے کے لئے بے تاب نہیں* ہوتا اور جاننے کا متمنی ماننے سے گریز کرتا ہے۔ شک سوال پیدا کرتا ہے اور یقین جواب مہیا کرتا ہے۔ شک یقین کی کمی کا نام ہے اور یقین شک کی نفی کا نام۔ یقین، ایمان ہی کا درجہ ہے۔ آسمانوں ااور زمین کے تمام سفر سوالات کے سفر ہیں لیکن دل کا سفر جواب کا سفر ہے۔ ان سوالات کے جوابات دانس وروں سے نہ پوچھیں، اپنے دل سے پوچھیں۔ اس دل سے جو گداز ہونے کا دعویٰ بھی رکھتا ہے زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (18-02-12), rana ammar mazhar (20-02-12), فیاض انصاری (16-02-12), بزم خیال (17-02-12), حیدر Rehan (17-02-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ شیئرنگ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (20-02-12) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عقل دماغ میں رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مزاح نہی بلکہ خطرناک بات ہے کیونکہ کہنے والے سنجیدہ موڈ میں کہتے ہیں زارا نے جو اشارہ کیا ہے وہ درست ہے یعنی ’مقام عقل‘ دل ہے اس لیے کسی جواب کے لیے دل کی طرف ہی رجوع کیا جاتا ہے۔ قران کی تمام آیات اور احادیث ص ’قلب/دل کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ سوچنا اور سمجھنا اسی کا کام ہے اور یہی ہے جو ٹہڑا ہوجاتا ہے اور یہی ہے جو سدھر جاتا ہے دماغ کا کام معلومات کو محفوظ کرنا ہے جب عقل کسی موضوع پر سوچنا شروع کرتی ہے تو اسے دماغ میں محفوظ متعلقہ معلومات کی ضرورت پڑتی ہے ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (20-02-12), بزم خیال (17-02-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ زارا خوبصورت شئیرنگ ہے ۔
سائنس قلب کو پمپ کا نام دیتی ہے ۔ شاعر اس میں محبت کی گل قند تیار کرتے ہیں ۔ ذہن ہمیشہ شکوک و شبہات کا شکار رہتا ہے ۔ ہر سوال کا جواب پہلے ہاں تو بعد میں ناں ہوتا ہے اور اگر پہلے ناں ہو تو بعد میں ہاں ہوتا ہے ۔ مگر قلب کا فیصلہ ہاں ہے تو ہاں ، ناں ہے تو ناں ۔ مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم زندگی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ۔ جس بات کی سچائی قلب سے محسوس کی جائے ۔ جیسے مسلمان میں ایمان کا ہونا ۔ تو پھر زندگی کے فیصلے عقل کی کسوٹی کی بجائے قلب کے ترازو سے کئے جاتے ہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (20-02-12), حیدر Rehan (18-02-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبصورت انتخاب ہے عزیزم ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔!
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (20-02-12) |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتا, ہے،, پہلے, پیدا, پڑھتے, یقین, قائم, نام, معلوم, اپنے, ایمان, بے, بنتا, تمام, تاب, جواب, دل, سفر, سوال, سوال جواب, علی, علم, عزاب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |