واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


سیپ حفاظت اس کی وفاوﺅں کے بدلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 10:43 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیپ حفاظت اس کی وفاوﺅں کے بدلے

سیپ حفاظت اس کی وفاوﺅں کے بدلے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ حال ہمارا آج کسی کے فیضِ نظر سے بدلے گا
بھنورے کی اگر صحبت میں رہا تو پھول ثمر سے بدلے گا

یہ کام نہیں ہے آہ و فغاں کا شکوہ گلہ کرتا ہے کیوں
اس ظلتِ شب کو خونِ جگر ہی نُورِ سحر سے بدلے گا

لہروں سے کرے گی سیپ حفاظت اس کی وفاوﺅں کے بدلے
قطرہ نیساں کا وقت کے ہاتھوں ایک گہر سے بدلے گا

ناپختہ رہا بے فیض رہا ناکام رہا تُو دنیا میں
انجام ترا بدلا تو کسی اعجازِ ہنر سے بدلے گا

دائم رہنا اک در پہ ترا کچھ ٹھیک نہیں ہے اے راہی
یہ حال ترا بدلا تو ترے منزل کے سفر سے بدلے گا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (02-02-11), عبداللہ آدم (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 10:50 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناپختہ رہا بے فیض رہا ناکام رہا تُو دنیا میں
انجام ترا بدلا تو کسی اعجازِ ہنر سے بدلے گا

بہت خوب

کس کی غزل ہے؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 10:51 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پتہ نہیں کس کی ہے
مگر ہے زبر دست
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 12:05 AM   #4
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیپ کی اپنی غزل ہے ، شکریہ ، بہت زبردست شاعری کی ہے ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (02-02-11)
جواب

Tags
size, ہاتھوں, کرے, گی, ٹھیک, پہ, پھول, وقت, ناکام, نظر, آہ, آج, اللہ, السلام, بے, ترا, جگر, حال, خونِ, دنیا, در, سفر, سحر, شکوہ, شب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا کو ممکنہ انٹرنیٹ حملوں سے بچنے کے لئے سائبر جنگجوﺅں کی تلاش گلاب خان خبریں 0 07-02-11 07:02 AM
پشاور‘ ڈاکوﺅں نے اسلام آبادکے منی چینجرسے اےک کروڑچھین لئے گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:53 AM
سیپ قدرت کا ایک انمول سیپ میری ڈائری 1 01-02-11 11:52 PM
سیپ اور سانپ سیپ میری ڈائری 2 01-02-11 11:45 PM
جامع مسجد دہلی اورسمجھوتہ ایکسپر یس پر حملے ہندوﺅں نے کیے :تفتیشی رپورٹ جاویداسد خبریں 2 26-10-10 06:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger