واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


سیپ میں خاموش صدف کے جیسا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 10:34 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb سیپ میں خاموش صدف کے جیسا

سیپ میں خاموش صدف کے جیسا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اسے کہنا ؛
اک انجان احساس جیسا ،
گیلی مٹتی کی سوندھی مہک جیسا ،
ریت کے ٹیلے پہ تنہا ،
اماؤس کے چاند تلے ،
ملا تھا وہ !

سیپ میں خاموش صدف کے جیسا ،
اس دنیا کی روایت سے بےخبر ،
تقدیر سے روٹھا ، قدرت کا منتظر ،
الگ تھا وہ !

اسے کہنا ؛
محبّت خواب ہوتی ہے ،
روح کی پیاس بجھ بھی جائے ،
آنکھوں کے دیپ نہیں بجھتے ،
لوگ چھوٹ بھی جایئں ،
دلوں کے احساس نہیں مٹتے !

یہ انکہی کہ ہی دینا ،
من کا سودا نہیں کرتے ،
خوشیوں کی دہلیز پہ ناامیدی کے در کھولا نہیں کرتے ،
وفا تو بہار ہے ، بےوفائی کا لبادہ اوڑھا نہیں کرتے ،
زندگی سے جو روٹھ جائے ، اسے منایا نہیں کرتے !

اسے کہنا ،
کوئی انجانا راہ تکتا ہوگا ،
تنہائی کے جھروکے سے جھانک کر تو دیکھو ،
اوس میں بھیگا ، ٹھنڈی پھوار جیسا ،
اک پاکیزہ فرشتے کی مورت جیسا ،
آس لگاے جگتا ہوگا !

اسے کہنا ؛ یہ ان کہی کہ ہی دینا ،
الگ تھا وہ ،
ہاں ، سنو ؛
مجھے ملا تھا وہ !
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (01-11-11), پاکستانی (01-11-11), قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11), مون (01-02-11), محمد یاسرعلی (01-11-11), بنت حوا (01-11-11), شبنم (20-02-11), عروج (18-02-11)
پرانا 01-02-11, 11:55 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ُآپ کی شاعری کا جواب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ شیرنگ کا بہت بہت شکریہ ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11), بنت حوا (01-11-11), سیپ (01-11-11)
پرانا 18-02-11, 05:29 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ، سیپ کی کہانی، ثوبیہ کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11), بنت حوا (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 12:26 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ ۔ کوئی الفاظ نہیں میرے پاس تعریف میں کہنے کو۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11), بنت حوا (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:49 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بہت خوب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), بنت حوا (01-11-11), سیپ (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 01:29 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اسے کہنا ؛
محبّت خواب ہوتی ہے ،
روح کی پیاس بجھ بھی جائے ،
آنکھوں کے دیپ نہیں بجھتے ،
لوگ چھوٹ بھی جایئں ،
دلوں کے احساس نہیں مٹتے !
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), بنت حوا (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 08:44 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بہت خوب شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 09:23 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاجواب وبےمثال شاعری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہوگا, ہوتی, کہنا, کرتے, پہ, پیاس, قدرت, چاند, محبّت, اللہ, السلام, انجان, بہار, تکتا, جیسا, جائے, خواب, دیکھو, دینا, دنیا, روایت, راہ, سودا, صدف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیپ کے دل میں اترے سیپ میری ڈائری 1 02-02-11 12:00 AM
سیپ کیلئے دُعا کریں زارا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 22 06-12-10 10:08 AM
سیپ کے والد اس دنیا میں نہ رہے ۔۔۔ مون آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 37 16-11-10 05:26 PM
سیپ کیلئے دُعا کریں زارا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 5 12-11-10 04:06 PM
سیپ کے بھائ اس دنیا میں نہ رہے ۔ مون آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 23 02-11-09 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger