|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
صنف نازک کی حقیقت دنیا کو تعلیم دینے والا مرد لیکن مرد کو تعلیم دینے والی عورت ہے عورت کے محبت بھرے دل سے بڑھ کر دنیا میں کوئی قیمتی چیز نہیں ہے جس طرح کانٹوں سے بھری شاخ پھول کو خوبصورت بنادیتی ہے اسی طرح غریب گھر کو نیک سیرت عورت خوبصورت بنادیتی ہے مرد کی محبت زندگی کا ایک حصہ ہوتی ہے لیکن عورت کی محبت اسکی ساری زندگی ہوتی ہے عورت ایک سمندر کی طرح ساکن ہے لیکن اسکے اندر طوفان اور ارتعاش ہے عورت تمہارے راستے میں پڑے ہوۓ قیمتی پتھر کی مانند ہے چاہو تو اسے ٹھکرا دو چاہو تو تراش کر دل کا نگینہ بنالو انتخاب مس افریشم بھٹی
__________________
![]() ![]() |
|
|
|
| بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (04-04-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبحان اللہ
کیا خوب انتخاب ہے عورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ کوئی اس کا مقام پہچانے اور اس کو اس کا مطلوبہ مقام دے وقت میسر ہو تو یہ ضرور پڑھئے گا بہت خوب کہا ہے ارشاد عرشی صاحبہ نے عورت کے آنسو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوۓ, ہوتی, کوئی, گھر, پھول, پتھر, والی, قیمتی, چیز, محبت, مرد, اسے, بھری, بھرے, تعلیم, حصہ, خوبصورت, دل, زندگی, سیرت, سمندر, ساری, عورت, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|