واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


عشق کی مغفرت کی دعا کیجیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-11, 04:06 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عشق کی مغفرت کی دعا کیجیے

عشق کی مغفرت کی دعا کیجیے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ

سن جب مہرباں ہو تو کیاکیجیے

عشق کی مغفرت کی دعا کیجیے

اس سلیقے سے ان سے گلہ کیجیے

جب گلہ کیجیے ہنس دیا کیجیے

دوسروں پر اگر تبصرہ کیجیے

سامنے آئینہ رکھ لیا کیجیے

آپ سُکھ سے ہیں ترکِ تعلق کےبعد

اتنی جلدی نہ یہ فیصلہ کیجیے

زندگی کٹ رہی ہے بڑے چین سے

اور غم ہوں تو وہ بھی عطاکیجیے

کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرح

ایسے کھُل کے نہ سب سے ملا کیجیے

عقل و دل اپنی اپنی کہیں جب خمار

عقل کی سُنیے، دل کا کہاکیجیے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (18-04-12), فیاض انصاری (02-11-11), ھارون اعظم (02-11-11), یاسر عمران مرزا (02-11-11), Zullu230 (17-04-12), ابوسعد (02-03-11), احمد نذیر (19-12-11), تبتیلا انجم (17-04-12), رضی (10-09-11)
پرانا 02-03-11, 04:15 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے ، شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 05:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ثوبی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جیتی رھو۔ خوش رھو سدا ۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 05:48 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیرنگ ہے شکریہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 06:28 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرح
ایسے کھُل کے نہ سب سے ملا کیجیے

بہت خوب کہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-11, 01:34 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سب کا شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 09:15 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-11, 09:32 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
زندگی کٹ رہی ہے بڑے چین سے
اور غم ہوں تو وہ بھی عطاکیجیے
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-11, 02:52 AM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، بہت خوب عزیزم
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-12, 02:29 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-12, 02:49 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکتہ

بہت اچھی نظم ہے شاعر کا نام بھی بتا دیں پلیز
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-12, 03:33 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عقل و دل اپنی اپنی کہیں جب خمار
عقل کی سُنیے، دل کا کہاکیجیے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-12, 06:02 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرح

ایسے کھُل کے نہ سب سے ملا کیجیے

بہت خوب!
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-12, 06:49 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عقل و دل اپنی اپنی کہیں جب خمار
عقل کی سُنیے، دل کا کہاکیجیے
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-12, 03:01 AM   #15
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

خمار بارہ بنکوی کی بہترین غزل شئر کی ہے آپ نے ،جب یہ ترنم میں پڑھتے تو اور بھی لطف آتا ہے۔۔۔۔۔۔


ان کی ایک اور غزل جو مجھے پسند ہے

اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھیے
دو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھیے

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزا ہم سے پوچھیے

آغازعاشقی کا مزا آپ جانیے
انجامِ عاشقی کا مزا ہم سے پوچھیے

وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہے
آنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھیے

جلتے دلوں میں جلتے گھروں جیسی ضَو کہاں
سرکار روشنی کا مزا ہم سے پوچھیے

ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسیے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھیے

ہم توبہ کر کے مر گئے قبلِ اجل خمار
توہینِ مے کشی کا مزا ہم سے پوچھیے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (18-04-12), تبتیلا انجم (18-04-12), راجہ اکرام (18-04-12)
جواب

Tags
فیصلہ, ہنس, کٹ, کھا, کیجیے, لیا, چین, ملا, مغفرت, آئینہ, اپنی, اللہ, السلام, بڑے, بر, تبصرہ, ترکِ, تعلق, جلدی, جائے, دل, دعا, رکھ, عشق, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger