واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


عمیر کے متعلق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 06:23 PM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عمیر کے متعلق

عمیر کے متعلق

السلام علیکم!


اوپر جو تصویر دی گئی ھے یہ میرے بڑے بیٹے عمیر کی ھے۔ کل کی بات ھے ہم گلیوں میں بارش کے گندے پانی میں سویمنگ کیا کرتے تھے اور آج ہمارے بچے جوان ہو گئے۔

اس کی پیدائش پر نام عمیر اس کی دادی نے رکھا تھا، اس کے کان میں آذان اس کے چچا نے دی تھی، اور اس کو گورتی میرے ماموں نے دی تھی جو خود بھی بہت سوفٹ ہیں۔

عمیر ایک نہایت ہی شائے طبعیت کا ہونہار طالب علم ھے، اس کی یہ شائے طبعیت اس لئے کہ گھر میں اس کے کھیلنے کے لئے 9 سال تک دوسرا کوئی ساتھی نہیں تھا۔

اس کی قابلیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے بریطانیہ کا رخ کرنا پڑا اور مجھے اس کے لئے اپنی پوزیشن، کیرئر، رتبہ، پرسنیلیٹی، وقار وغیرہ وغیرہ سب کچھ داؤ پر لگانا پڑا۔

جب میں بریطانیہ آیا تو اس وقت ایئر 6 میں اسے داخلہ ملا اور 5 مہینہ بعد ایئر 6 کے امتحان میں اس نے اپنے سکول میں اول پوزیشن حاصل کی، رزلٹ کارڈ لے کر گھر آیا اور بہت مایوس کہ دوسرے لڑکوں کو فرسٹ،سیکنڈ اور تھرڈ میں انعام ملے ہیں اور میرے نمبرز سے سے زیادہ ہیں اور مجھے کچھ بھی نہیں دیا، خیر دوسرے دن میں نے سکول میں میٹنگ بنوائی جس میں ایجوکیشن آفیسر کو بھی بلوا کے ایک بورڈ تشکیل دیا گیا۔ میں نے وجہ دریافت کی تو بتایا گیا کہ اس نے ہمارے سکول سے ریگولر تعلیم حاصل نہیں کی اس لئے اسے پوزیشن نہیں دے سکتے تھے،

اس پر میرا جواب کہ پھر تو آپ کے لئے شرم کا مقام ھے کہ بریطانیہ کا تعلیمی نظام کتنا کمزور ھے کہ ایک فارن سٹوڈنٹ جس کی پریویئس تعلیم بھلہ انگلش میڈیم ھے مگر اس کی فرسٹ لینگوئج پنجابی/ اردو ھے اور وہ بریطانیہ میں 5 مہینہ کی ایجوکشن میں آپکا 1 سال کا نصاب کور کر کے ٹاپ نمبرز حاصل کر رہا ھے۔ بس اس کے بعد وہ معذرت کرنے بیٹھ گئے کہ ہم شرمندہ ہیں اگر آپ کہیں تو ہم اسے پرسنل انعام دے سکتے ہیں، جو انہیں مجبوراً دینا پڑا۔

یہاں جی۔ سی۔ ایس۔ ای۔ (ایس) گیارہ سال کی ہوتی ھے اور کالج کی عام ایجوکیشن کے لئے جی۔ سی۔ ایس۔ ای۔ (ایس) امتحان میں کم از کم +3 گریڈز حاصل کرنے بہت ضروری ہیں ورنہ کوئی ٹیکنیکل کورس یا جاب۔ اور اگر +3 سے زیادہ گریڈز ہوں تو ایڈوائزر ڈیسائیڈ کرتا ھے کہ Sixth form ایجوکیشن کا انتخاب کرے۔ اسطرح عمیر نے جی۔ سی۔ ایس۔ ای۔ (ایس) امتحان میں نمایاں پوزیشن سے +9 گریڈ حاصل کئے۔

عمیر کو Sixth form میں کالج کے لئے داخلہ مل گیا اور اسطرح عمیر نے Sixth form میں +5 گریڈ حاصل کئے۔

یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس میں آسانی سے داخلہ مل گیا اور پھر کسی قریبی اسی کورس میں فارغ لڑکے سے اس نے کچھ کتابیں خریدیں تو اس نے کہا کہ بہت مشکل ھے میں تو کاپی کر کے پاس ہوا تھا، اس پر یونی میں لیکچرر سے معلومات حاصل کی تو اس نے بھی بتایا کہ بہت مشکل ھے اسے لڑکے چھوڑ دیتے ہیں اور پچھلے سال پہلے سال کے آخر تک 4 طالب علم باقی رہ جاتے ہیں، اور ساتھ ہی ایک اور قریبی لڑکے نے بھی یہ مضمون رکھ کے چھوڑ دیا اور آسان سبجیکٹ لے لیا، اس پر عمیر صاحب ڈسہارٹ ہو گئے اور بدلنے کی اپنی والدہ سے اجازت مانگی اس کے سمجھانے پر جواب یہ کہ میں نے کاپی کر کے پاس نہیں ہونا، یہاں پہنچ کر مجھے میری کوشش ناکام ہوتی دکھائی دی اس پر ان دنوں ہمارے فارم کے ممبر رضی کے کچھ دوست پاکستان سے یہاں سکالر شپ پر آئے تھے ان کے ساتھ اس کی میٹنگ کروائی مگر انہوں نے اسے پاکستانی انداز میں سمجھایا کہ بس کسی بھی طرح ڈگری لے لو باقی سب خیر ھے کوشش ناکام رہی ، پھر رضی سے بھی فون پر بات کروائی مگر حوپ نظر نہیں آئی پھر اس کے بعد مجھے ڈائلاگ سے اسے ہر انگل سے سمجھایا اور ساتھ اجازت بھی دی کہ جب چاہے بدل لینا مگر ایک مرتبہ کوشش تو کرو مجھے یقین ھے کہ تم کامیاب ہو گے پھر بھی اس نے کہا کہ ایک سال میں میں بدل سکتا ہوں اور آپ کے کہنے سے میں جاری رکھتا ہوں مگر ایک سال میں اگر میں نے چاہا تو بدل لوں گا، اس پر میں نے کہا کہ ٹھیک ھے۔

3 سال گریجوئیٹ کے اور ایک سال پوسٹ گریجوئیٹ، ٹوٹل 4 سال اس میں دو سال پڑھائی ھے اور تیسرا سال جاب ٹریننگ، اس کے بعد پھر ایک سال پوسٹ گریجوئیٹ۔

پچھلے مہینے مئی میں گریجوئیٹ کے پہلے سال کے امتحان ہوئے تھے اور اس کا ایک سال مکمل ہو گیا ھے، گریجوئیٹ کے پہلے سال میں اس نے %87 نمبر حاصل کئے ہیں اور اب سے ستمبر تک فارغ ھے ستمبر میں دوسرے سال کی تعلیم کا آغاز ہو گا۔ اور اس کے ساتھ عمیر نے مجھے خود کہا کہ میں پوسٹ گریجوئیٹ تک کمپیوٹر سائنس جاری رکھوں گا اور آپ نے مجھے الامارت میں سیٹ کروانا ھے تو جاب ٹریننگ کے لئے مجھے دبئی میں جانے کی اجازت دے سکتے ہیں کیونکہ جاب ٹریننگ کا بندوبست یونیورسٹی والوں نے ہی کروانا ھے اور ستمبر میں یونیورسٹی کو بتانا ھے، میں نے اجازت دے دی ھے اور جاب ٹریننگ کے لئے میں نے برٹش ایمبیسی، اتصلات اور ایڈنوک تجویز کئے ہیں۔ ستمبر میں یہ نام دے گا پھر اس پر پرایس شروع ہو گا، اور کنفرمیشن لیٹر ملنے پر پتہ چلے گا اور اس پر ہو سکتا ھے اگلے سال مجھے دبئی جانا پڑے اس کا وہاں پر رہائش وغیرہ کا بندوبست کرنے۔

عمیر کا کوئی دوست نہیں ایک انگلش دوست تھا جو بہت اچھا تھا مگر کالج جانے سے تبدیلی کے باعث عمیر نے اسے خیرباد کہہ دیا پھر ایک قریبی پاکستانی برٹش بورن لڑکا تھا جو گھر میں نٹ کی سہولت نہ ہونے سے ہمارے گھر اس کے ساتھ سٹڈی کیا کرتا تھا وہ اب جاب کر رہا ھے، عمیر کی پڑھائی کے علاوہ دوسری کوئی ایکٹویٹی نہیں، اس کی ماں کی ڈیوٹی ھے جو اسے سکول سے یونیورسٹی تک چھوڑنے اور لانے کی، اس کے بعد اس نے باہر نہیں جانا، کسی قسم کی زبردستی نہیں خود ہی سمجھدار ھے۔

5 وقت کا نمازی، قرآن مجید روزانہ پڑھتا ھے اور آجکل مذھب کا مطالعہ بھی بہت زوروں سے کر رہا ھے بہت سی کتابیں آنلائن خریدتا رہتا ھے۔

اللہ سبحان تعالی سب کے بچوں کو ہونہار، فرمانبردار بنائے اور اپنی حفاظت میں رکھے، آمین!

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
37 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (25-09-11), jamshaid iqbal (25-09-11), Miss Khan (10-02-12), shafresha (04-06-11), skjatala (04-06-11), ہادی (04-06-11), فاروق سرورخان (25-02-12), گلاب خان (28-03-12), پاکستانی (04-06-11), ھارون اعظم (04-06-11), یاسر عمران مرزا (04-06-11), ننھا بچہ (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), منتظمین (04-06-11), محمد یاسرعلی (25-09-11), محمدخلیل (04-06-11), محمدعدنان (05-06-11), مرزا عامر (24-09-11), wajee (04-06-11), آبی ٹوکول (04-06-11), ابن آدم (06-06-11), احمد نذیر (16-06-11), احمد بلال (06-06-11), بلال الراعی (11-02-12), باذوق (06-06-11), حیدر (05-06-11), راجہ اکرام (04-06-11), رضی (04-06-11), سحر (04-06-11), شمشاد احمد (24-09-11), عبدالقدوس (04-06-11), عبداللہ آدم (24-09-11), عبداللہ حیدر (04-06-11), عدنان دانی (05-06-11), عروج (04-06-11), عطاء رفیع (12-02-12), صبیحہ (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 06:30 PM   #2
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین اور عمیر کو آپ کی آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بنائے آمین
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), پاکستانی (04-06-11), ننھا بچہ (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), باذوق (06-06-11), حیدر (05-06-11), راجہ اکرام (04-06-11), رضی (04-06-11), عبداللہ آدم (24-09-11), عروج (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 06:36 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی اچھی تربیت ان شاء اللٰہ ضرور رنگ لائے گی۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), پاکستانی (04-06-11), ننھا بچہ (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), حیدر (05-06-11), راجہ اکرام (04-06-11), رضی (04-06-11), عروج (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 06:42 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیٹا باپ پر گیا ہے ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی اللہ آپ سب کو خوشیاں دیں آمین۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), پاکستانی (04-06-11), ننھا بچہ (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), حیدر (05-06-11), راجہ اکرام (04-06-11), رضی (04-06-11), عبداللہ آدم (24-09-11), عروج (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 07:01 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
عمیر بھائی کے متعلق جان کر بہت اچھا لگا۔ اللہ تعالیٰ‌انہیں دنیا اور آخرت کی کامیابیاں‌نصیب فرمائے۔
اقتباس:
کل کی بات ھے ہم گلیوں میں بارش کے گندے پانی میں سویمنگ کیا کرتے تھے اور آج ہمارے بچے جوان ہو گئے۔
یعنی کنعان چچا کہنا چاہیے آپ کو بھی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), فاروق سرورخان (25-02-12), کنعان (04-06-11), پاکستانی (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), راجہ اکرام (04-06-11), رضی (04-06-11), عبداللہ آدم (24-09-11), عروج (04-06-11)
کمائي نے عبداللہ حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-06-11 کنعان لولز! میری تصویر سے میں چچا نظر نہیں آتا 1
پرانا 04-06-11, 08:02 PM   #6
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مان باپ اولاد کیلئے کیا ہین اسکا اندازہ اب ہوا ہے جاکر۔ خدا سب کی اولادون کو فرمانبردار بنائے۔
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), راجہ اکرام (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:16 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمیر کے بارے میں‌جان کر اچھا لگا۔۔۔۔
مجھے اور ذیادہ اچھا لگتا اگر عمیر بھی اپنی زبانی کچھ باتیں ہم سے شئیر کرتے، مثلا اُن کے مسقبل کے حوالے سے کیا پلان ہیں؟ اپنے والد کی دریا دلی کیا اُن میں‌بھی پائی جاتی ہے؟ وغیرہ وغیرہ
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 04-06-11 at 11:57 PM. وجہ: ایک لفظ‌کی تصیح!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), رضی (04-06-11), عبداللہ آدم (24-09-11)
پرانا 04-06-11, 08:26 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

جی بالکل مگر انہیں اردو نہ یونیکوڈ اور نہ ہی رومن آتی ھے مسئلہ یہ ھے ورنہ میں سب کو یہاں ہی رجسٹرڈ کرواتا۔ بول سکتے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ بولی جاتی ھے۔

لولز دریا دلی والے کام یہاں پر میں انہی سے کرواتا ہوں اور اس پر میں ان کو بہت زیادہ لیکچر دیتا ہوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), skjatala (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), حیدر (05-06-11), رضی (04-06-11), عبدالقدوس (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:34 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ما شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), رضی (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:35 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی عمیر بھائی کے علم وعمل میں برکتیں عطا فرمائے اور آپکا مزید فرمانبردار بنائے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), رضی (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:45 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکل آپ سے کافی شکل ملتی ہے
کبھی یوکے نے مجھے ویزا دے دیا تو ضرور چکر لگاو گا :P
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), رضی (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 08:48 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللّٰہ۔چشم بددور۔اللّٰہ عمردرازکرے ،دین ودنیا کی سرفرازیاں عطاءفرمائے آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), رضی (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 10:36 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت خوشی ہوئی عمیر کے بارے میں جان کر۔ ماشاء اللہ زرخیز دماغ ہے۔ اللہ مزید کامیابیاں دے
اچھی تربیت کا نتیجہ ہے ۔

عمیر بھائی تو میرے جتنے لگتے ہیں ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اب آپ ہمارے انکل ہوئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (05-06-11), ننھا بچہ (04-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), رضی (04-06-11), عبدالقدوس (05-06-11), عبداللہ آدم (24-09-11)
پرانا 04-06-11, 11:33 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ ۔ ہممممممم تو انکل جی اس دن آپ نے ان عمیر صاحب سے بات کروائی تھی۔ اس دن تو میری ٹھیک سے بات ہی نہیں ھو سکی تھی آفس میں تھا اس وقت۔ بہرحال مبارکاں
اور اللہ مزید کامیابی عطا کرے ۔

اچھا عمیر میاں نے فرست ائیر میں کون کون سے کورسز پڑھے ہیں اور اب سیکنڈ ائیر میں کون کون سے کورسز ہیں کیا تفصیلات شئیر کر سکتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-06-11), کنعان (05-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11)
پرانا 05-06-11, 12:01 AM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

جی بالکل مگر انہیں اردو نہ یونیکوڈ اور نہ ہی رومن آتی ھے مسئلہ یہ ھے ورنہ میں سب کو یہاں ہی رجسٹرڈ کرواتا۔ بول سکتے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ بولی جاتی ھے۔
اگر عمیر از خود یہاں‌خالص برطانوی انگلش زبان میں‌گفتگو کریں تو بھی مجھے اُن سے بات کرنا اچھا لگے گا!!!
چِٹ چیٹ والا سیشن حاضر ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (05-06-11), نبیل خان (16-04-12), محمد یاسرعلی (25-09-11), احمد نذیر (16-06-11), حیدر (05-06-11), رضی (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
جواب

Tags
فارم, کمپیوٹر, کالج, کارڈ, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, قرآن, مکمل, ماں, مجید, معذرت, آج, انگلش, امتحان, اردو, بچوں, تعلیم, تصویر, جواب, دوست, دبئی, دریافت, سال, سائنس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
تعلیمی سیمینار تعلیم Real_Light خبریں 0 21-04-08 09:20 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger