واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


" قابلیت کیا ہے ؟"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-10, 09:06 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default " قابلیت کیا ہے ؟"

" قابلیت کیا ہے ؟"

" قابلیت کیا ہے ؟"


اس نے بڑے اچھے نمبروں سے میٹرک پاس کیا تو بڑے فخر سے معروف کالج میں داخلہ لینے پہنچا۔انٹریو لینے والے نے پوچھا،
" قابلیت کیا ہے ؟"
" جی میں نے اے ون گریڈ میں میٹرک پاس کیا ہے "
" میں تمھاری نہیں تمھارے باپ کی قابلیت پوچھ رہا ہوں ،کرتے کیا ہیں وہ ؟"
" جی وہ ہیڈ کلرک ہے "
"بس تمھاری قابلیت کم ہے،تم کسی چھوٹے کالج میں داخلہ لے لو۔یہاں کی قابلیت دو لاکھ روپے ہے۔"
اور وہ بوجھل قدموں کے ساتھ کسی چھوٹے کالج کی طرف چل پڑا۔تعلیم ختم ہویی تو نوکری کی تلاش شروع ہویی،ایک دفتر میں بھی اس سے یہی سوال ہوا!
"قابلیت کیا ہے"
"جی ایم اے اکنامکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے " اس نے بڑے فخر سے جواب دیا۔
"میں اس قابلیت کی نہیں جیبی قابلیت کی بات کررہا ہوں"
"جی وہ تو کچھ بھی نہیں"
"تو ملازمت بھی کہی اور تلاش کرلو" جواب ملا۔
وہ پھر واپس چلا گیا۔زندگی گزاری اور موت آگیی،قبر میں پہنچے تو فرشتہ آٓپہنچا
سوال کیا " عمر کسیسی گزاری ،یعنی قابلیت کیا ہے؟"
"جی میں نے میٹرک میں اے ون گریڈ پاس کیا ہے،ایم اے اکنامکس میں گولڈ مڈل حاصل کیا،بڑی مشکلات سے ملازمت ملی،اور بہت کمایا۔مرتے وقت بیس لاکھ روپے نقداور پچاس لاکھ کی جایداد بھی چھوڑ دی"
"مجھے دنیاوی قابلیت نہ بتاو" فرشتے نے کڑک کر کہا،"وہ قابلت بتاو جسکی بنا پر پل صراط سے گزرو گے"
وہ چپ رہااور سوچتا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب وہ واپس بھی مہیں جاسکتا تھا۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Adeeba (06-02-10), Miss Khan (19-04-12), shafresha (06-02-10), skjatala (16-12-11), فیاض انصاری (16-12-11), فیصل ناصر (24-01-10), کنعان (17-12-11), ھارون اعظم (06-02-10), یاسر عمران مرزا (22-01-10), نورالدین (17-12-11), نبیل خان (16-12-11), منتظمین (22-01-10), محمدمبشرعلی (17-12-11), wajee (24-01-10), ام طلحہ (25-01-10), ابرارحسین (06-02-10), احمد بلال (24-01-10), بلال الراعی (17-12-11), جاویداقبال (25-01-10), راجہ اکرام (22-01-10), رضی (11-04-10), سیپ (19-04-12), شاہ جی 90 (11-04-10), عبداللہ آدم (11-04-10)
پرانا 24-01-10, 07:36 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی تحریر کی جتنی تعریف کروں کم ہے ۔۔۔۔ اللہ کسی ایک انسان کے دل میں اصل بات ڈال دے تو آپکی تمام تحریروں کا حق ادا ہو جاتا ہے۔ تحریر پڑھ کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
اللہ ہمیں ہدایت دے اور آپ کو جزا۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
Adeeba (06-02-10), shafresha (11-04-10), skjatala (16-12-11), راجہ اکرام (25-01-10), شاہ جی 90 (11-04-10)
پرانا 24-01-10, 07:36 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی تحریر کی جتنی تعریف کروں کم ہے ۔۔۔۔ اللہ کسی ایک انسان کے دل میں اصل بات ڈال دے تو آپکی تمام تحریروں کا حق ادا ہو جاتا ہے۔ تحریر پڑھ کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
اللہ ہمیں ہدایت دے اور آپ کو جزا۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-10, 07:46 AM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلال بھائی تحریر پسند کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔ آپ اکیلے ہی تھے
آپ اس تھریڈ کے پوسٹر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے جزا کے ساتھ ساتھ
ہدایت کی بھی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔!
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (16-02-10)
پرانا 24-01-10, 10:03 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زبردست لکھا ہے۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-01-10, 07:10 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ وقاص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 08:37 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب دانی بھائی!!
الفاظ ہی کم ہیں اس تحریر کی تعریف کیلئے۔ اللہ ہر مسلمان کو نیک ہدایت دے۔ آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), راجہ اکرام (25-01-10), عدنان دانی (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 07:51 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنسد کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طلحہ بہن
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 05:19 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی بہت اچھی تحریر ہے۔ بلکہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ ہمارے تعلیمی اداروں میں قابلیت نہیں پیسے کی قدر ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 05:59 PM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون بھائی صرف تعلیمی اداروں کے حالات ایسے نہیں ہیں
سارے پاکستان میں ایسے ہی حالات ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-02-10)
پرانا 06-02-10, 09:36 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دانی جانی کمال کردیا یار!

واقعی تم بہت اچھا لکھتے ہو بھئی! بہت خوب!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-02-10)
پرانا 09-02-10, 08:14 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شاہد بھائی
یہ آپ کا حسن نظر ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 12:30 PM   #13
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی ابھی ابھی یہ تحریر پڑھی ہے، بہت بھلی لگی ہے۔ تعریف کے لیئے الفاط نہیں مل رہے۔
شکریہ۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (11-04-10), عدنان دانی (11-04-10)
پرانا 11-04-10, 01:01 PM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ غلام مجتبی جان بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 02:25 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-10), غلام مجتبی جان (16-04-10)
جواب

Tags
color, quot, ہے۔, کلرک, کالج, گے, وقت, چھوڑ, نوکری, چل, موت, بڑے, بنا, باپ, بتاو, بس, تلاش, جواب, حاصل, ختم, سوچتا, سوال, ساتھ, شروع, صراط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت سیپ شعبہ طب 2 23-01-11 11:16 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" گوہر گپ شپ 11 25-12-09 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger