واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


قصہ چہار درویش ''چوتھی قسط ''

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-11, 05:59 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قصہ چہار درویش ''چوتھی قسط ''

قصہ چہار درویش ''چوتھی قسط ''

قصہ چہار درویش



تھا سینہ خزینہ گہر بار اسکا
نظر چرخ پر قلب ہشیار اسکا

بنی دوستی پھر سے انکی مثالی
وہی گہما گہمی وہی ہم خیالی

رہے ایک عرصہ یونہی ساتھ چاروں
تمہی‌ یاد ہوگا یہ اب تک نظاروں

گئیں پھر نہ جائے کہاں ساری باتیں
محبت کی راتیں محبت کی باتیں

بہت سست سیلی سے بدلا زمانہ
گیا دورِ ماضی نیا تھا فسانہ

وہ رعنائیاں سب کہاں کھو گئیں ہیں
وہ خوشیاں نہ جانے کہاں سو گئی ہیں

انہیں کیا کسی کی نظر کھا گئی ہے
کوئی بد بختی کی رت آگئی ہے

نہ وہ یار باشی نہ وہ گوش باشی
اگر ہے کوئی تو ہے خود گوش باشی

کہاں اب وہ محفل میں خو بو رہی ہے
گلوں میں کہاں اب وہ خوشبو رہی ہے

ملن گاہے گاہے تو ہوتا ہے اب بھی
دلوں میں‌مگر کچھ کیا ہوتا ہے اب بھی

بنی تھی جو ان کے ملن کا بہانہ
جماعت ہے خود ڈیرہء شاخسانہ

گیا وقت واپس نہ آیا پلٹ کر
میں راتوں میں یادوں سے رویا لپٹ کر

کبھی دررِ ماضی رلاتا ہے مجھ کو
جھروکوں سے ماضی دکھاتا ہے مجھ کو

مگر ایک بلبل اکیلا چمن میں
فنا جیسے نابود بو ہو سمن میں

اکیلا ہی فطرت سے گرمِ نوا ہے
یہی اس کے مرضِ کہن کی دوا ہے

کہ فطرت نے بخشا ہے وہ ساز اسکو
ہو فطرت کی رعنائی مضراب جسکو

سنو گے کیا تم ہم سے قصہ ہمارا
نہ تھا زندگانی میں حصہ ہمارا

گیا خشک سالی کا پچھلا زمانہ
نیا رشک سالی کا آیا زمانہ

گیا دورِ خوابِ گراں کا زمانہ
کہ ہے بزمِ ہستی کا سر عاشقانہ

درختوں پہ گل مسکرانے لگے ہیں
چمن میں سمن کھلکھلانے گلے ہیں

شفق سے دھنک مل کے ہنسنے لگی ہے
کہ ظلمت میں ضو آکے بسنے لگی ہے

وہ گلشن جو ویرانیوں کا نشاں تھا
فلک دیکھ کو جس کو گِریہ کناں‌ تھا

شجر داستانِ کہن کہ رہے تھے
تھا گوشہء جنت نشاں کہ رہے تھے

پرندے وہاں آنے جانے لگے ہیں
بہاروں کے سر گنکنانے لگے ہیں

M A Ansari
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-04-11)
پرانا 07-04-11, 06:36 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ہمیشہ کی طرح لاجواب شیئرنگ، شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-04-11)
پرانا 07-04-11, 08:26 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:00 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پڑھ کر بتاؤں گا۔ اس لیے ابھی شکریہ کا بٹن بھی نہیں،
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 05:14 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

I don't understand......................
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 05:28 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری عادت ہے کہ میں تبصرہ تبھی کرتا ہوں جب پڑھ چُکا ہوتا ہوں اور شکریہ کا بٹن بھی اُس مراسلہ کا دباتا ہوں جس کو میں نے پڑھ لیا ہوتا ہے۔ اس لیے میں رسید دے گیا تھا کہ بُک مارک کر لیا ہے اس ٹاپک کو اور انشا اللہ پہلی فرصت میں ہی پڑھ لوں گا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 08:54 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او تے اے گل سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), حیدر (11-04-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہستی, کہاں, کھو, گے, پہ, وقت, قصہ, محفل, آیا, بلبل, بار, جانے, جائے, حصہ, خود, خوشبو, دیکھ, دوستی, زمانہ, ساتھ, ساری, ساز, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبایل فون کی چوتھی نسل عدنان دانی موبائلز معلومات اور جائزہ 9 13-11-11 08:34 PM
شہاب نامہ، چوتھی قسط زارا اردو ادب سے اقتباسات 3 01-04-11 07:12 PM
سونیا گا ندھی چوتھی مرتبہ کا نگر س کی صدر بن گئی جاویداسد خبریں 0 03-09-10 10:50 PM
فیس بک چوتھی بڑی سائٹ بن گئی محمدعمر کمپیوٹر کی باتیں 1 15-11-09 10:31 PM
ماہی گیری چوتھی بڑی صنعت محمدعدنان عمومی بحث 0 12-11-08 07:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger