واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


قصہ چہار درویش ''چھٹی قسط ''

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-11, 07:53 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قصہ چہار درویش ''چھٹی قسط ''

قصہ چہار درویش ''چھٹی قسط ''

قصہ چہار درویش


وہ دن یادگاری بھی ہستی میں آیا
کہ جس نے مجرد سے شوہر بنایا

مسرت تھی کہ بانہیں کھولے کھڑی تھی
خوشی شادمانی لڑی در لڑی تھی

شبِ غم تھی کہ ہاتھ باندھے کھڑی تھی
وہ محصورِ شادی کڑی در کڑی تھی

ولیکن بقا ہے کسے اس جہاں میں
نہ ہو ہوشمند مبتلا اس گماں میں

خوشی ہم سے چھوٹی معاش ہمم سے روٹھی
بدلنے لگی زندگی کی کسوٹی

گزرتے ہیں دن رات اب اپنے ایسے
سمندر پہ ہوں ریت کے ٹیلے جیسے

کہیں بہتے پانی پہ بنتے ہیں ٹیلے
اگر بن بھی جائیں تو بنتے ہیں ڈھیلے

ہوئی رفتہ رفتہ سہل زندگانی
کہ لگنے لگی زندگی کچھ سہانی

صبح و شام کا ایک تسلسل رواں ہے
کبھی شام پھیکی کبھی صبح جواں ہے

کبھی شام میں زندگی کا نشاں ہے
کبھی صبح کا منظر بھی بارِ گراں ہے

یہی ہے اگر زندگی الاماں ہے
غم ہی غم ہے اس میں مسرت کہاں ہے

کہیں روز و شب میں نیا پن نہیں ہے
اداسی ہے ہر سو کہیں رم نہیں ہے

ہے بر مائلِ یکسانیت طبیعت
ہے طاری جمود ہر نفس ہر اک طینت

ہے کس کے لئے زندگی میں کشاکش
یہاں ہر نفس ہر طبیعت ہے خاموش

ہے مجھ کو گلہ زندگانی سے یارو
نہیں زندگی سے مجھے کام یارو

ہے دل مضطرب زندگی کی چبھن سے
مجھے نیند آنے لگی ہے تھکن سے

لو یہ کون خوابوں میں آنے لگا ہے
مجھے رازِ ہستی سکھانے لگا ہے


M A Ansari


Last edited by M A Ansari; 20-04-11 at 11:13 PM.
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 08:04 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
جواب

Tags
color, ہاتھ, ہستی, کہاں, پہ, پانی, قصہ, لگی, لگا, نیند, منظر, آیا, اپنے, بر, جہاں, جائیں, رواں, روز, رات, زندگی, سہل, شوہر, شام, شادی, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر چھٹی پر نظر گلاب خان گپ شپ 0 15-12-10 04:11 AM
دو دن کی چھٹی ام طلحہ گپ شپ 17 29-10-09 10:03 AM
ِِ’’ عدلیہ بحالی مشرف کی چھٹی ‘‘ عمران خان ابن جلال خبریں 0 12-04-08 05:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger