| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کسی نے ماں سے سوال کیا کہ اگر آپ کے قدموں سے جنت لے لی جائے اور……………….. ...آپ سے کہا جائے کچھ اور مانگ لو تو آپ الله سے کیا مانگو گی ؟ ماں نے بہت خوبصورت جواب دیا کہ میں اپنی اولاد کا نصیب اپنے ہاتھہ سے لکھنے کا حق مانگوں گی کیونکہ ان کی خوشی کے آگے میرے لئے ہر جنت چھوٹی ہے اب آپ خود سوچئے کہ الله نے اگر ماں کے قدموں تلے جنت رکھی ہے تو ٹھیک رکھی ہے نا ماں تیری عظمت کو سلام
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ما شااللہ بہت عمدہ بات
مجھے آپ سے بہت محبت ہے امی جان۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پتہ نہیں اللہ نے اولاد دے کر نصیب کا کھاتا اپنے پاس رکھ کر شاید آُسی صبر پر قدموں تلے جنت رکھ دی ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہا, گی, ٹھیک, ورحمتہ, لکھنے, لے, ماں, مانگ, مانگوں, اپنی, اولاد, اللہ, الله, السلام, تلے, جواب, جنت, حق, خوبصورت, خود, خوشی, رکھی, سوال, سلام, عظمت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں | زارا | شعر و شاعری | 1 | 12-02-11 07:53 AM |
| گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں | گلاب خان | خبریں | 1 | 08-01-11 12:29 PM |
| کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری | جاویداسد | خبریں | 1 | 27-07-10 01:14 PM |
| بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 02-10-09 01:03 PM |
| تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:51 AM |