|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ہے نوید ِ صبح وہ خود زندگی کی شام ہے ماں کہ اک سایہ بھی ہے، راحت بھی ہے ،آرام ہے جس کے قد موںمیں ہے جنت اس کو ہی کہتے ہیں ماں وہ خدائے لم یزَ ل کا اک بڑا انعام ہے بات چھوٹی ہو مگرخود ہی تڑپ جاتی ہے ماں محسن ِ انسانیت ، چارہ گر ِ آلام ہے ! خود تو گیلے میں رہے کہ نیند بچوں کی عزیز سر ہے پٹی پر کبھی پینتی میں بھی بسرام ہے سچح ہے کہ تعریف ِ ماں آساں نہیں ممکن نہیں ماں سے ہے ممتا بنی ، یہ چاہتوں کا نام ہے شمس جیلانی والسلام زارا |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (01-12-11), skjatala (01-12-11), فیاض انصاری (16-12-11), ہادی نقوی (30-11-11), قاسمی (02-12-11), محمد یاسرعلی (30-11-11), مرزا عامر (30-11-11), بنت حوا (30-11-11), شبنم (27-02-11), عروج (29-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 12
کمائي: 413
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم ابھی تک جونئیر ممبر کیون ہے؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے،, قد, نیند, نوید, چاہتوں, نام, ممکن, ماں, ماں کے نام, محسن, السلام, انعام, بڑا, بنی, بچوں, تڑپ, تعریف, جنت, جاتی, خود, زندگی, سایہ, شام, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|