واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


مجھے قطرہ قطرہ پلا زہر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-11, 12:05 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھے قطرہ قطرہ پلا زہر

مجھے قطرہ قطرہ پلا زہر

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مجھے آرزوِسحر رہی، یونہی رات بھر بڑی دیر تک
نہ بکھر سکا، نہ سمٹ سکا، یونہی رات بھر بڑی دیر تک

ہیں بحت عذاب اور اکیلے ہم، شبِ غم بھی میری طویل تر
رہی زندگی بھی سراب اوررہی آنکھ تر بڑی دیر تک


یہاں ہر طرف ہے عجب سماں، سبھی خود پسند سبھی خود نما
دلِ بیقرار کو نا مل سکا، کوئی چارہ گر، بڑی دیر تک

مجھے زندگی ہے عزیز تر، اِسی واسطے میرے ہمسفر
مجھے قطرہ قطرہ پلا زہر، جو کرے اثر، بڑی دیر تک
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
saraah (09-02-11), فیاض انصاری (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), مون (09-02-11), عروج (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 12:24 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ، شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (31-10-11)
پرانا 09-02-11, 02:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ترجمانی ھے جذبات کی۔ بہترین ثوبیہ۔ جیتی رھو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 09:40 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شاعری ۔ یہ آپ کی اپنی لکھی ہوئی یا انتخاب ہے؟
شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 10:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دفعہ پلانے سے بھی تو مر جاتا ہے بندہ۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 10:03 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیاض انصاری مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ شاعری ۔ یہ آپ کی اپنی لکھی ہوئی یا انتخاب ہے؟
شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انتخاب ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-10-11, 10:05 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ایک دفعہ پلانے سے بھی تو مر جاتا ہے بندہ۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جو مزا بار بار مرنے میں ہے وہ ایک بار مرنے میں میں کہاں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ کیسا ڈائیلوگ ہے؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (01-11-11), محمدخلیل (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 10:08 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرو مزے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 10:45 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر صدقہ پلائی جا ساقی ، رہے حسرت رہن ناں غم باقی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 11:12 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے زندگی ہے عزیز تر، اِسی واسطے میرے ہمسفر
مجھے قطرہ قطرہ پلا زہر، جو کرے اثر، بڑی دیر تک


بہت خوب جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 12:13 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انتخاب ہے
بہت اچھا اور عمدہ انتخاب ہے آپ کا۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 01:26 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہاں ہر طرف ہے عجب سماں، سبھی خود پسند سبھی خود نما
دلِ بیقرار کو نا مل سکا، کوئی چارہ گر، بڑی دیر تک
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 01:29 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہاں ہر طرف ہے عجب سماں، سبھی خود پسند سبھی خود نما
دلِ بیقرار کو نا مل سکا، کوئی چارہ گر، بڑی دیر تک
واقعی کمال کا شعر ہے، بہت پسند آیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 01:37 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے قطرہ قطرہ پلا زہر، جو کرے اثر، بڑی دیر تک

بہت خوبصورت انتخاب ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کرے, پسند, ورحمتہ, قطرہ, چارہ, مل, آنکھ, اکیلے, اللہ, السلام, بکھر, خود, دیر, رات, زندگی, سمٹ, سبھی, سراب, شبِ, طویل, عجب, عذاب, عزیز, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger