| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
خیالوں میں
سوالوں میں محبت کے حوالوں میں تمہیں آواز دیتا ہوں ... تمہیں واپس بلاتا ہوں جب کوئی نظم کہتا ہوں اسے عنوان دیتا ہوں مجھے تم یاد آتے ہو تمہاری یاد ہونے سے کوئی سرگوشی کرتا ہے یہ پلکیں بھیگ جاتی ہیں دو آنسو ٹوٹ گرتے ہیں میں پلکوں کو جھکاتا ہوں بظاہر مسکراتا ہوں فقط اتنا ہی کہتا ہوں مجھے کتنا ستاتے ہو ۔ ۔ مجھے کیوں یاد آتے ہو مجھے کیوں یاد آتے ہو |
|
|
|
| کاشف جمیل کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (04-02-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
اک دوست کے نام جو رشتے ناتے توڑ کر فرنگیوں کے دیس میں جا بیٹھا ہے۔ مگر اکثر یاد آتا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جنگجوئی کا دفاع : وہ شہریوں کو کیوں قتل کرتے ہین ،ریاست پر کیوں حملہ کرتے ہیں | A Nawaz Khan | پاکستان میں دہشت گردی | 4 | 14-09-11 12:28 PM |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:09 PM |