واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


مجھ کو امی سے ملا دے کوئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-11, 06:47 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow مجھ کو امی سے ملا دے کوئی

مجھ کو امی سے ملا دے کوئی

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

میری امی کو بُلا دے کوئی
ورنہ مجھ کو ہی سُلا دے کوئی

مجھ کو بستر کی تو عادت ہی نہیں
اپنی گودی میں جھُلا دے کوئی

شاید آ جائیں وہ رونا سُن کر
مجھ کو بے وجّہ رُلا دے کوئی

میں نے کئی روز سے نہیں کھایا
اس محبت سے کھلا دے کوئی

مجھ کو خواہش نہیں ملے دنیا
مجھ کو امی سے ملا دے کوئی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (14-12-11), فیاض انصاری (15-12-11), نبیل خان (14-12-11), مرزا عامر (14-12-11), wajee (14-12-11), شیس (22-01-12)
پرانا 14-12-11, 07:11 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ کو بستر کی تو عادت ہی نہیں
اپنی گودی میں جھُلا دے کوئی

بہت خوب ، زبردست ، بہت عمدہ
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-11, 09:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تمہیں اپنی محبت کا مزا دے بچی۔۔۔اور تمھارے دل کو سکون دے آمین۔۔۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 11:46 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ۔ اللہ تعالیٰ ہر کسی کو ماں باپ کی خدمت کی توفیق دے۔ (آمین(
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-11, 03:45 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب۔۔۔۔۔الفاظ نہیں
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-11, 01:55 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشعار ظاہر کرتے ہیں کہ سیپ کو امی کی بہت یاد آتی ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھلا, کوئی, کئی, گودی, ورحمتہ, ملے, ملا, ماں, محبت, اپنی, اللہ, الله, امی, بے, بسم, جائیں, خواہش, دے, رُلا, رونا, روز, سُن, شاید, عمدہ, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger