واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


محبت اندھی ہوتی ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-11, 12:18 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت اندھی ہوتی ہے۔

محبت اندھی ہوتی ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ

دل حقیقت میں تو جسم کا وہ عضو ہے جو سارے جسم کو آپس میں جوڑے ہوئے ہے اور اسے زندگی بخشتا ہے۔ لیکن خیالی اور شاعری میں اسے محبت و عشق کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔


کسی دل نے کہا میں بہت سخت ہوں۔ میں پتھر ہوں مجھ پر کسی چیز کا اثر نہیں ہے۔ میں نے اپنے آپ کو ہر طرف سے خول میں ڈھکا ہوا ہے میں نے اپنے دروازے پر لکھ دیا ہے کہ اندر آنا منع ہے۔
لیکن محبت پھر بھی اس دل میں داخل ہو جاتی ہے۔
دل کو اس پر بہت غصہ آتا ہے۔
دل نے اسے کہا تم نے دیکھا نہیں لکھا ہے کہ اندر آنا منع ہے تو پھر بھی اندر آ گھسی ہے۔
محبت نے معصومیت سے جواب دیا:
محبت اندھی ہوتی ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (27-03-11), mama_shalla (29-10-11), ونودراتھور (29-10-11), محمد یاسرعلی (27-03-11), ایکسٹو (27-03-11), بنت حوا (29-10-11), عروج (29-10-11)
پرانا 27-03-11, 07:30 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت کیا ہے اس کا ایسا جامعہ جواب شاید ہی کوئی انساں دے سکے جس کو کوئی دوسرا انسان بغیر اضافہ اور ترمیم کے قبول کر لے مگر محبت کی اس خصوصیت پہ سب متفق ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (29-10-11), عروج (29-10-11)
پرانا 27-03-11, 08:14 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ ذیادہ تر محبت میں مار اسی وجہ سے کھا لیتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی
ہے کا مطلب وہ یہ سمجھ لیتے ہیں کہ عورت بھی اندھی ہوتی ہے۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (29-10-11), منتظمین (29-10-11), بنت حوا (29-10-11)
پرانا 27-03-11, 08:37 AM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت ضرور اندھی ہوتی ہے ......... مگر ظالم سماج اندھا نہیں ہوتا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
پرانا 27-03-11, 01:57 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف محبت ہی اندھی نہیں ہوتی قانون بھی اندھا ہوتا ہے اسی لئے محبت کرنے والے کسی قانون کی پاسداری نہیں کرتے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-03-11), بنت حوا (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 11:33 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ ۔ ۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 03:51 PM   #7
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیابات کہہ دی دیدی آپ نے
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 05:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جبھی ساری زندگی بڑھتی ھے بس ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 09:10 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں۔, ہوتی, ہے۔, پتھر, چیز, منع, محبت, آتا, اپنے, اللہ, الرحمٰن, اندھی, اندر, اثر, اسے, بر, جواب, جاتی, حقیقت, دیکھا, زندگی, ساتھ, شاعری, عشق, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قدرت کی سزائیں بھی کیا عجب ہوتی ہیں؟عرفان صدیقی ALI-OAD اپکے کالم 5 26-03-11 11:39 PM
چوری یوں بھی ہوتی ہے زارا گپ شپ 5 20-03-11 08:20 AM
بارش بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہے(مکہ المكرمه) یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 3 02-01-11 01:55 PM
چھترول بھی نعمت ہوتی ہے یاسر عمران مرزا مزاحیہ ادب 12 04-07-10 08:41 PM
شعیب اختر ، برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے محمدعدنان کرکٹ 6 11-09-07 02:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger