| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈائری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بظاہ ر مجموعئہ قرطاس ہے ،مگر اپنے اندر بہت سی یادوں کے انمٹ نقوش سمیٹے ہوئے رہتی ہے۔مجھے بچپن سے ہی ڈائری لکھنے کی عادت ہے ۔ جہاں سےبھی کوئی اچھی سی بات ،کوئی شعر،غزل ،نظم ،اقتیباس پڑھا یا سنا اسے ڈائری میں نوٹ کرلیا ،اس سیکشن میں بھی میں یہی کرنا چاہتی ہوں۔امید ہے کہ آپ سب کو اچھا لگے گا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کہیں میری گمشدہ ڈائری تو نہیں ؟؟؟ تمہیں کہاںسے ملی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں بھی یہاں کچھ لکھنے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سیکشن کا نام ہے’’ میری ڈائری سے۔۔۔۔‘‘ تو یہ ڈائری میری ہے
یہاں سب میمبرز سب کچھ لکھ سکتے ہیں کسی پر کوئی پابندی نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1
کمائي: 153
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لفظ ویسے تو بڑے عام سے ھوتے ھیں، پر جب وہ آُپ کے جذبوں کی ترجمانی کررھے ھوں تو ان کی اصل حیثیت وھاں ھی کھلتی ھے۔۔۔۔۔۔۔
لفظ روشنی ھوتے ھیں، جگنو ھوتے ھین یہ دلوں کو روشن کرتے ھیں جلا دیتے ھیں اور کبھی کبھی جِلا بھی دیتے ھیں یہ تو بس انسان کا انتہائ ذاتی اثاثہ ھوتے ہیں ان کا یوں سب درمیان لانا یا اس طرح دوسروں کو دل کی ان گہراءیوں سے آگاہ کرنا میں سمجھتا ھوں انسان کی خود اپنی ذات سے بدیانتی ہے اور جو شخص خود اپنا آپ نہ ھو وہ بھلا کیا دوسروں کا ھوگا۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم باالصواب! احتشام انور |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Ehtesham Anwar کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (20-10-08), پاکستانی (15-02-09), ابن جلال (20-10-08), جلالپوری (22-10-08), عبدالقدوس (20-10-08) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | سیپ (21-10-08) |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم یہاں ڈیلی ڈائری شئیر نہیں کر رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بٹن دباکے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی اچھا لکھا ہے آپ نے پڑھ کے بہت مزا آیا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا دل بھی بہت چاہتا ھے ڈائری لکھوں۔۔۔مگربس کچھ لوگ بھی لکھنے سے قاصر ھوتے ھیں۔۔میں بھی ایسی ھوں۔۔خیر کچھ لکھنے کی کوشش کرتی ھوں۔۔۔
دو لوگ میری زندگی میں ایسے ھیں جنہیں میں سمجھتی ھوں کہ جب وہ خوش ھوں تو لگتا ھے میں بہت خوش ھوں بالکل ویسے جیسے وہ اسوقت ھیں۔۔۔اگر وہ پریشان ھوں مجھے لگتا ھے میں بھی بہت پریشان ھوں بالکل ویسے جیسے وہ اسوقت ھیں۔۔مگر فرق صرف اتنا ھے میں انکی محبت کو محسوس کرسکتی ھوں کیونکہ وہ ظاہر ھے اور وہ چھپا نہیں سکتے اور میں اپنی محبت نہ کبھی ظاہر کرسکی نہ بتا سکی۔۔میں ایک چھینک پر بھی لرز جاتی ہوں جنکی۔۔پتا نہیں ان دونوں کو علم بھی ھے کہ نہیں مگر مجھے غرض نہیں کیونکہ ضروری نہیں جذبات اظہار مانگیں۔۔۔مجھے تو ان سے محبت ھوگئی سو ھو گئی۔۔۔اب ظاہر نہ کرسکی میں تو نہ سہی۔۔اور شاید کبھی کروں بھی نہ۔۔۔مگر یھی وہ دو لوگ ھیں جنکی ذرا سی ناراضگی مجھے لمحے کے لئے بھی برداشت نہیں۔۔۔اور یھی دو لوگ میری "جنت" اور "دوزخ" ھیں۔۔باوجود یہ ماننے کہ میں ان دونوں سے کبھی معافی نہیں شاید مجھ میں ہمت نھیں ایکسپرس کرنے کی۔۔انکی ناراضگی سے مجھے دنیا ھی میں دوزخ نظر آنے لگتی ھے۔۔ خیر میں دعا گو ھوں اللہ میرے والدین پہ دونوں جہاں میں اپنی خاص رحمت رکھے اور اپنے پسندیدہ بندوںمیں رکھے آمین یارب العالمین یا ارحم الرحمین۔۔۔!! سدا سلامت رھیں آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (21-10-11), راجہ اکرام (24-01-11) |
![]() |
| Tags |
| کوشش, پہ, پریشان, پسندیدہ, لوگ, چاہتا, نظر, محبت, اپنے, اللہ, انسان, اتنا, بچپن, جواب, خوش, دل, دنیا, دعا, ذرا, زندگی, شخص, ضروری, علم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|