واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


میں آنکھیں بند کرکے تجھکو اکثر دیکھ سکتی ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 11:19 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں آنکھیں بند کرکے تجھکو اکثر دیکھ سکتی ہوں

میں آنکھیں بند کرکے تجھکو اکثر دیکھ سکتی ہوں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ


خوشی کی بات ہے یا دکھ کا منظر دیکھ سکتی ہوں،
تیری آواز کا چہرہ میں چھو کر دیکھ سکتی ہوں،
ابھی تیرے لبوں پہ ذکرِ فصلِ گل نہیں آیا،،
مگر اِک پھول کھلتے اپنے اندر دیکھ سکتی ہوں،
مجھے تیری محبت نے عجب اک روشنی بخشی،
میں اس دنیا کو اب پہلے سے بہتر دیکھ سکتی ہوں،
کنارہ ڈھونڈنے کی چاہ تک مجھ میں نہیں ہو گی،،
میں اپنے گرد اک ایسا سمندر دیکھ سکتی ہوں،،
خیال آتا ہے آدھی رات کو جب بھی دل میں تیرا،،
اُترتا ایک صحیفہ اپنے اوپر دیکھ سکتی ہوں،،
وصال و ہجر اب یکساں ہیں ، وہ منزل ہے الفت میں،
میں آنکھیں بند کرکے تجھکو اکثر دیکھ سکتی ہوں،
ابھی تیرے سوا دنیا بھی ہے موجود اس دل میں،،
میں خود کو کسطرح تیرے برابر دیکھ سکتی ہوں۔۔۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (15-10-11), ھارون اعظم (13-02-11), محمد یاسرعلی (15-10-11), سیفی خان (17-10-11), عروج (16-02-11)
پرانا 12-02-11, 12:00 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-02-11)
پرانا 13-02-11, 01:49 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید پروین شاکر ہیں؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-02-11, 07:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ھے ثوبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتی رھو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-11, 02:02 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تیری محبت نے عجب اک روشنی بخشی،
میں اس دنیا کو اب پہلے سے بہتر دیکھ سکتی ہوں

زبردست
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-11, 08:05 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وصال و ہجر اب یکساں ہیں ، وہ منزل ہے الفت میں،
میں آنکھیں بند کرکے تجھکو اکثر دیکھ سکتی ہوں،
ابھی تیرے سوا دنیا بھی ہے موجود اس دل میں،،
میں خود کو کسطرح تیرے برابر دیکھ سکتی ہوں۔۔

بہت خوب ثوبیہ آپی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (17-10-11)
پرانا 15-10-11, 10:33 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وصال و ہجر اب یکساں ہیں ، وہ منزل ہے الفت میں،
میں آنکھیں بند کرکے تجھکو اکثر دیکھ سکتی ہوں،
الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانے عشق
آنکھوں کو بندکرتے ہیں دیدار کے لیے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-10-11, 12:19 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہجر, گرد, پہ, پہلے, پھول, یا, چھو, موجود, منظر, محبت, آواز, آنکھیں, آتا, اپنے, اللہ, السلام, خود, دیکھ, دل, دنیا, رات, سکتی, سمندر, عجب, صحیفہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچوں کی مسکراتی ہوئی تصاویر ۔۔ دیکھیں اور دکھائیں عارف اقبال بچوں کا پاک نیٹ 14 03-12-11 12:40 PM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
جنگ جرنیلوں پر نھیں چھوڑی جا سکتی فیصل ناصر سیاست 4 28-07-10 03:47 PM
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں محمدعدنان وصی شاہ 7 08-12-09 02:18 PM
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں Zullu230 شعر و شاعری 6 26-03-08 10:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger