واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


میں استاد بننا چاہتا تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-10, 10:22 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں استاد بننا چاہتا تھا

میں استاد بننا چاہتا تھا

لیکن نہ بن سکا ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), طلحہ (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عبداللہ آدم (27-11-10), عبداللہ حیدر (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 10:34 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌نے البتہ اپنا یہ شوق ٹیشن سینٹرز میں‌پورا کرلیا ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-11-10), طلحہ (28-11-10)
پرانا 27-11-10, 10:35 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ تو میرا بھی تجربہ رہا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 11:25 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی 2 مہنیے پڑھایا انٹر کی ایک دو سٹوڈنٹس کو، جب نتیجہ آیا تو ایک لڑکی کا اچھا نہیں تھا،وہ مجھ پر غصہ ہو گئی کہ سر آپ نے ٹھیک طرح نہیں پڑھایا۔
مجھے شرمندگی ہوئی بہت۔ اس کے بعد کسی کو پڑھانے کو دل نہیں کیا۔
بس کبھی کبھار کسی کو ٹپ دے دیتا ہوں جو تھوڑا بہت علم ہے اس کے حساب سے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 27-11-10, 11:27 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے میٹرک کے بعد اپنے جونئیر کلاسز کو میٹرک کا سیلیبس ایک ٹیوشن سنٹر میں پڑھایا تھا۔ اس سے مجھے اندازہ ہوا تھا کہ میں پڑھا سکتا ہوں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-11-10, 08:10 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ استاد بناچاہتے تھے اور آج سائیکل رپئیر شاپ پر آپکو استاد کہہ کر پکارتے ہیں‌

ازراہِ تفتن
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 01:11 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو! میں پائلٹ بننا چاہتاتھا لیکن تقدیر نے استاد بنایا۔

جہاں تک پڑھائی میں کامیابی اور ناکامی کاتعلق ہے تو ایک تمثیلی مزاحیہ واقعہ سناتاہوں اس سے خود اندازہ کیجیے

ایک بہت بڑے صاحبِ کشف وکرامت بزرگ تھے ۔وہ صبح سویرے گھر سے سجادہ اور لوٹا اُ ٹھاکر جنگل کی طرف نکل جاتے اور وہاں عبادت کرتے ۔

بیچارے کی بیوی گز بھر لمبی زبان رکھتی تھی اور وہ اس سے کبیدہ خاطر رہتے تھے ۔ایک دن سوچاکیوں نہ بیوی کو اپنے مقامِ ولایت سے آگاہ کروں تاکہ اسے کچھ عقل تو آئے۔

سجادےپر جنگل سے پرواز پر روانہ ہوئےاور اپنے گھر کے ارد گرد کچھ چکر لگائے ۔بیوی نے دیکھا لیکن پہچان نہ سکے ۔

جب واپس گھرآپہنچے تو بیوی جو پہلے سے کسی بات پر بھر ی بیٹھی تھی ،بولی تم بھی ساری عمر عبادت کرتے رہے اور اپنے آپ کو ولی سمجھتے رہے ہو۔ولی تو وہ تھاجو تھوڑی دیر پہلے فضامیں پروازکررہاتھا۔اس کی اتنی خوبصورت براق داڑھی تھی اور لمبا چغہ اس نے پہن رکھاتھا۔چہرے پر ایک نور سامعلوم ہورہاتھا۔۔۔۔۔۔۔،۔۔،۔۔۔۔،۔ ۔۔۔،۔۔۔۔۔۔

مختصر یہ کہ بیوی نے خوب مبالغہ آمیزی سے اوصاف بیان کیے ۔حضرت سرجھکائے کھڑے تھے ۔آخر میں پوچھا کہ اس بزرگ کی چغے کارنگ کیا تھا؟

جب بیوی نے غور کیا تو معلوم ہو اکہ وہ تو ایسے رنگ کاتھا جیسے اس نے پہناہواہے ۔

تب حضرت بولے : دیکھ خداکی بندی وہ کوئی اور نہیں آپ کایہ مجازی خداتھا۔میں نے آپ کو صرف یہ دکھانے کے لیے کہ کیامقام رکھتاہوں ایک جھلک دکھائی۔

بیوی کو جب صحیح صورتِ حال معلوم ہوئی تو بولی ہاں مجھے اسی وقت تیری ٹیڑھی چال سے اندازہ ہوگیاتھاکہ یہ تم ہو۔اس لیے تو فضامیں ٹیڑھےمیڑے ہاتھ پاوں ماررہے تھے ۔

اب بھائیو!کالج میں پڑھایا ،بلکہ یونیورسٹی لیول کے طلبہ تک کو پڑھایا لیکن میری چھوٹی بچی سات سال عمرکی اب بھی یہ سمجھتی ہے کہ میرے ابو غلط اور ہماری اسکول مس صحیح پڑھتی ہے ۔

جی کرتاہے کہ اس کے ساتھ اسکول میں داخل ہوکر مس کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کرلوں ۔ویسے کیا خیال ہے ؟

Last edited by عبیداللہ عبید; 29-11-10 at 07:45 AM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), محمدمبشرعلی (28-11-10), احمد بلال (29-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10), عبداللہ حیدر (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 09:17 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ واقعہ میں نے بھی پڑھا ہے۔ بیویاں بھی عجیب ہوتی ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), احمد بلال (29-11-10), عبیداللہ عبید (29-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 10:17 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
میری بھی کچھ ایسی ہی خواہش تھی۔ بہرحال!‌اللہ تعالیٰ‌کے ہر کام میں‌بہتری ہوتی ہے۔
کرنل محمد خان جب اپنے گاؤں واپس گئے تو دارے میں‌ بیٹھے بڑے بوڑھوں نے ان سے پوچھا تھا "پتر!‌بچے ای پڑھانا اے یا کوئی کم وی کرنا ایں"؟
یعنی:
"بیٹا!‌بچوں‌کو پڑھاتے ہو یا کوئی کام وام بھی کرتے ہو"؟
والسلام علیکم

Last edited by عبداللہ حیدر; 28-11-10 at 10:31 PM. وجہ: اردو ترجمے کا اضافہ
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), احمد بلال (29-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 10:19 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پڑھانا ہے یا کام بھی کرنا ہے؟؟؟؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (29-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عبداللہ حیدر (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 10:33 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معذرت!‌اردو ترجمے کا اضافہ کر دیا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), احمد بلال (29-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, کرلیا, گئی, ٹپ, ٹھیک, ٹیشن, لیکن, لڑکی, چاہتا, میں‌نے, آیا, انٹر, استاد, بننا, تجربہ, حساب, دیتا, دے, دل, سکا, سینٹرز, شوق, طرح, علم, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں‌ سب سے نازک لمحہ کونسا تھا؟ ھارون اعظم تاریخ پاکستان 46 17-08-11 03:44 PM
لکھ رہا تھا میں داستاں اس کی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:30 PM
بنگلہ دیشی عوام کو پاکستان کے انتخابات کے شفّاف ہو نے کا یقین نہیں تھا عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:27 AM
آپ کے خیال میں پاکستان کا کونسا فوجی حکمران نسبتاً بہتر تھا؟ champion_pakistani سیاست 7 07-12-07 08:59 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger