واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


میں اس بیوفا کو بھول چکا ہوں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-11, 07:19 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں اس بیوفا کو بھول چکا ہوں ؟؟؟

میں اس بیوفا کو بھول چکا ہوں ؟؟؟

کل اک ہمدرد دوست مجھ سے کہنے لگا کہ میں اک بیوفا کی خاطر کیوں اپنی زندگی خراب کر رہا ہوں مجھے اس کی یہ بات اچھی تو نہیں لگی مگر میں نے سوچا ضرور اوربہت دیرٖغور کرنے کے بعد آخر اس نتیجے پہ پہنچا کہ ایسا بلکل بھی نہیں ہے میں تو نجانے کب کا اس بیوفا کو بھول چکا ہوں ۔

جی میں اس کے قرب میں گزرے لمحات کی خوشیوں اور اسے کے ہجر میں گرنے والے آنسووں کا شمار تک بھول چکا ہوں اور تو اور میں اسے اک نظر دیکھنے کی خاطر جو تڑپتا تھا، میں وہ تڑپ بھی بھول چکا ہوں ۔

میں بھول چکا ہوں کہ میں اس کی چھوٹی سے چھوٹی خوشی کی خاطر اپنی جان ہنس کے دینے کو تیار تھا اور تو اور میں بھول چکا ہوں اس کے جھوٹے وعدوں اور اس کی فرضی مجبوریوں کو ۔

مجھے تو اس کی کوئی ادا بھی یاد نہیں اور تو اور مجھے اس کا میری ڈائری میں پھول رکھنا اور میرے لیے گنگنانا تک یاد نہیں ۔

میری یاد داشت تو اتنی کمزور ہے کہ ابھی دو ہفتے پہلے کوئی دو سال بعد میرا اور اس کا سامنا ہوا مگر مجھے یاد نہیں رہا کہ اس نے مجھ سے ہاتھ ملانا تو دور کی بات مجھے اک نظر دیکھنا تک گوارا نہ کیا شاید مجھ سے ہی انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو گی جو میں اپنی کمزور یادداشت کی وجہ سے یاد نہیں رکھ سکا ۔

اب تو آپ سمجھ گے ہوں گے کہ میری یادداشت بہت کمزور ہے جس کی وجہ سے میں اس بیوفا کو بھول چکا ہوں اور تو اورنہ صرف اسے بلکہ اس کی ہر بات ، ہریاد اور ہر ادا کو بھول چکا ہوں مگر ہاں ،مجھے یہ بھی اعتراف ہے کہ اگر نہیں بھول سکا تو فقظ اس کی خوشیوں کی خاطر اپنے کریم رب کے آگے اپنا خالی دامن پھیلانا نہیں بھول سکا ۔

یا رب چھین لے مجھ سے میری ساری خوشیا ں
فقط میرے یار کی مسکان مجھے واپس کر دے
از "محمد یاسرعلی"
محمد یاسرعلی کی بیاض سے

Last edited by محمد یاسرعلی; 14-10-11 at 05:41 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (22-06-11), ھارون اعظم (14-10-11), wajee (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حیدر Rehan (15-10-11), روشنی (23-06-11), سیفی خان (17-10-11), سحر (23-06-11), سحر بٹ (23-06-11), عروج (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 10:46 PM   #2
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بڑی پیاری تحریر لکھی ہے
اچھے کیا کہ آپ نے اُس بے وفا کو بھولا دیا
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-06-11, 12:36 AM   #3
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے بھائی
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (24-06-11), محمد یاسرعلی (23-06-11)
پرانا 14-10-11, 09:18 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا کیا ہے بھول گئے ہیں ۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:32 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بٹ سسٹرز اور پیرجی آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (17-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:37 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی ۔۔ آپ کے لیے محسن کا ایک شعر

اُڑنے دو ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں محسن
تمھارے ہوں گے تو لوٹ آئیں گے کسی روز
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 14-10-11, 10:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھول جاو اس بے وفا کو اس شعر کے ساتھ
مجھے اپنے خلوص پر اتنا تو یقین ہے
لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہیں مگر مجھے بھلا نہیں سکتے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 14-10-11, 10:27 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کس ہوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤں
دکھوں کے جال ہر اک سو بچھا گیا اک شخص

عبید اللہ علیم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (17-10-11)
پرانا 14-10-11, 10:31 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وجی بھائی

لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزج
کھول رکھتے ہیں اس آس پہ در شام کے بعد
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
wajee (14-10-11), سیفی خان (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 12:28 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی ۔۔ آپ کے لیے محسن کا ایک شعر

اُڑنے دو ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں محسن
تمھارے ہوں گے تو لوٹ آئیں گے کسی روز
اس شعر سے یاد آیا کہیں پر پڑھا تھا کہ خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ نے ایک دفعہ کہا تھا:۔ کہ جس سے محبت کرو اسے اس کے‌حال پر چھوڑ دو اگر وہ تمہارا ہے تو تمہارے پاس لوٹ آئے گا اگر وہ نہ لوٹے تو سمجھنا وہ کبھی تمہارا تھا ہی نہیں ۔ ۔ اور جو کبھی تمہارا تھا ہی نہیں اس کے لئے آنسو کیا بہانا ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-10-11, 02:24 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پر سیفی بھائی ہمارے نزدیک
محبت بے غرضی کا سودا ہے نفع نقصان کیا سوچیں
میں تو اس کا ہوں یاسر وہ میرا نہیں تو کیا ہوا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-11, 10:45 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت بندگی ہے، اس میں تن کا قرب مت مانگو
کہ جنہیں چھو لیا جائے انہیں پوجا نہیں کرتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:02 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی پیر جی ایہی گل ہم نے بھی ہے پر ہمارا ہی قول ہے کہ

اب کیوں روتا ہے یاسر یہ تو پہلے سوچا ہوتا
لوگ اب محبت کے نام پہ کرتے ہیں تجارت

جو کرئے نہ محبت خدا کی خدائی سے یاسر
میرے خیال میں وہ بندہ انسان نہیں ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:30 AM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کہ جنہیں چھو لیا جائے انہیں پوجا نہیں کرتے

اکرام بھائی َ کیا یہ فارمولہ ہر جگہ اپلائی ہوگا ؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-11, 11:36 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اکرام بھائی َ کیا یہ فارمولہ ہر جگہ اپلائی ہوگا ؟
استثنائی صورتیں ہر جگہ ہوتی ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہجر, کوئی, گھر, گے, گئی, پہ, پہلے, پھول, وجہ, لگا, لیا, لمحات, نظر, آج, اپنے, اتنی, دیے, دوست, دے, زندگی, سال, ساری, شادی, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوڈ شیڈنگ سے نجات ممکن ہے .... مگر کیسے .... ؟؟؟ ALI-OAD سیاست 1 03-03-10 01:06 AM
ھوگا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ فیصل ناصر سیاست 18 15-07-09 12:22 PM
کیا پاکستان میں ایسا قانون ھونا چاھیے ؟؟؟ Haya 786 سیاست 6 15-11-08 09:22 PM
::: ڈنمارک کے کچھ سائسندانوں نے نیلے رنگ کی ایک تتلی (ایلکن بلو) کی چیونٹیوں کو دھوکہ دیکر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی صلاحیت کا بغور م ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 12:24 AM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger