| میری ڈائری میری ڈائری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں جنھیں اب تم چاہا کرتے ہو! تم کہتے تھے مری آنکھیں، اِتنی اچھی، اِتنی سچی ہیں اس حُسن اور سچائی کے سوا، دُنیا میں کوئی چیز نہیں کیا اُن آنکھوں کو دیکھ کے بھی تم فیض کا مصرعہ پڑھتے ہو؟ تم کہتے تھے مری آنکھوں کی نیلاہٹ اتنی گہری ہے ’’مری روح اگر اِک بار اُتر جائے تو اس کی پور پور نیلم ہوجائے‘‘ مُجھے اتنا بتاؤ آج تمھاری رُوح کا رنگ پیراہن کیا ہے کیا وہ آنکھیں بھی سمندر ہیں؟ یہ کالی بھوری آنکھیں جن کو دیکھ کے تم کہتے تھے ’’یوں لگتا ہے شام نے رات کے ہونٹ پہ اپنے ہونٹ رکھے ہیں‘‘ کیا اُن آنکھوں کے رنگ میں بھی،یوں دونوں وقت مِلاکرتے ہیں؟ کیا سُورج ڈُوبنے کا لمحہ،اُن آنکھوں میں بھی ٹھہرگیا یا وہاں فقط مہتاب ترشتے رہتے ہیں؟ مری پلکیں جن کو دیکھ کے تم کہتے تھے اِن کی چھاؤں تمھارے جسم پہ اپنی شبنم پھیلادے تو گُزر تے خواب کے موسم لوٹ آئیں کیا وہ پلکیں بھی ایسی ہیں جنھیں دیکھ کے نیند آجاتی ہو؟ تم کہتے تھے مری آنکھیں یُونہی اچھی ہیں ’’ہاں کاجل کی دُھندلائی ہُوئی تحریر بھی ہو__تو بات بہت دلکش ہوگی!‘‘ وہ آنکھیں بھی سنگھار تو کرتی ہوں گی کیا اُن کا کاجل خُود ہی مِٹ جاتا ہے؟ کبھی یہ بھی ہُوا کِسی لمحے تم سے رُوٹھ کے وہ آنکھیں رودیں اور تم نے اپنے ہاتھ سے اُن کے آنسو خُشک کیے پھر جُھک کر اُن کوچُوم لیا (کیا اُن کو بھی!!! پروین شاکر خوشبو
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (26-10-11), مون (19-09-11), محمد یاسرعلی (20-09-11), حیدر Rehan (26-10-11), سیفی خان (19-09-11), سحر (26-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیض, کوئی, کرتے, پہ, پروین شاکر, وقت, لگتا, نیند, موسم, آنکھیں, اپنے, اللہ, السلام, اتنی, اتنا, بار, تحریر, جائے, خواب, دُنیا, دیکھ, روح, رنگ, رات, شام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ | زبیر | پروین شاکر | 16 | 26-12-11 02:21 PM |
| کسی کو ہم سے ھیں چند شکوے کسی کو بے حد شکائتیں ھیں | سیفی خان | شعر و شاعری | 2 | 28-08-11 02:38 AM |
| ھم خدا ھیں | Haya 786 | گپ شپ | 10 | 10-11-09 10:26 PM |
| ہم دیکھیں گے | میاں شاہد | فیض احمد فیض | 3 | 04-01-09 10:55 PM |
| حضور آپ کیا فرماتے ھیں | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 14 | 31-10-08 09:16 PM |