واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


وہ دن بھی کیا تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-11, 04:39 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ دن بھی کیا تھے

وہ دن بھی کیا تھے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

وہ دن بھی کیا تھے،غم سے کوئی واسطہ نہ تھا
در پیش اپنے کوئی کٹھن مرحلہ نہ تھا

دہلیز اپنی ذات کی کب ہم نے پار کی
در کونسا تھا ایسا جو ہم پر کھلا نہ تھا

وہ ملتفت ہماری طرف انجمن میں تھے
عرضِ طلب کا ہم کو مگر حوصلہ نہ تھا

ہر نقشِ پا پہ ہو نہ سکی خم جبینِ شوق
جو نقش بھی ملا وہ تیرا نقشِ پا نہ تھا

ہم داستانِ درد سناتے تو کس طرح
محفل میں تیری، کوئی بھی درد آشنا نہ تھا

محسوس اس کو میں نے کیا ہے قریبِ جاں
میرے تخیلات سے وہ ماوراء نہ تھا

یوں تو جہانِ رنگ میں سب کچھ تھا اس کے پاس
شہناز کی دعاؤں کا لیکن صلہ نہ تھا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (27-10-11), مون (23-05-11), محمدعدنان (23-05-11), عروج (29-10-11)
پرانا 23-05-11, 04:55 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم داستانِ درد سناتے تو کس طرح
محفل میں تیری، کوئی بھی درد آشنا نہ تھا

تھا نہیں ہے لکھیئے ۔۔۔۔

بہت اچھی شیرنگ ہے ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-05-11, 05:11 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-05-11, 08:12 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 11:29 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ ۔ ۔ ۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہماری, کٹھن, کھلا, کونسا, کوئی, کس, پہ, پیش, لیکن, نقشِ پا, مگر, ملا, مرحلہ, آشنا, اپنی, اپنے, ایسا, اللہ, الرحمٰن, تیرا, درد, دعاؤں, ذات, رنگ, طلب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے سیپ گانے 3 03-11-11 08:28 PM
جب اُن سے ملے تب صبر آیا، جو خود بھی لٹ کر آئے تھے عبدالقدوس اقبال عظیم 5 10-12-10 03:02 AM
وہ بھی کیا دن تھے یاسر عمران مرزا قہقہے ہی قہقے 5 13-11-09 08:53 PM
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:42 PM
کبھی ہم خوبصورت تھے sender شعر و شاعری 6 03-02-09 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger