|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:17 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن ان باتوں کے لیے پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہیے ورنہ ہی سب باتیں فضول ہی کہی جاسکتی ہیں اسلامی نظام نافذ ہو گا ان باتوں پر خود بخود عمل ہو گا
شکریہ بہت اہم باتیں کی ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:17 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
حیرت انگیز تحریر ہے۔
بھائی بہت ہی زبر دست ابھی میں سوچ میں ہون کہ کیا جواب دون۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
ابھی سوات میں اسلامی قانون نافذ ہونے لگا ہے نا دیکھتے ہیں سوات والے اسے کیسے لے کر چلتےہیں
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نوٹ : اگر قانون نافذ ہو اور اس پر عمل ہو |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے بھائی انجم شاہ صاحب ، آج """ فاطمہ """ بہت ہیں ، لیکن """ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی محبوب ترین بیٹی """ جیسی """ فاطمہ""" کا تصور ہی محال ہے ، شرم و حیا عزت و عفت کا وہ پیکر جسے اپنی وفات کے بعد بھی اپنے پردے کا اتنا خیال تھا کہ آج شاید ہی کوئی مسلمان ایسا سوچتا بھی ہو ، اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کا کہنا ہے کہ """"" میں فاطمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی جب وہ موت کے قریب تھیں ، میں نے انہیں پریشان دیکھ کر پوچھا کہ آپ کیوں پریشان ہیں ہیں ، تو فرمایا ((((( اسماء کسی عورت کے مرنے کے بعد اس کی میت پر ایک کپڑا ڈال دیا جاتا ہے جس سے اس کے جسم کی بناوٹ نظر آتی ہے مجھے یہ اچھا نہیں لگتا (کہ میرے ساتھ بھی ایسا ہو ) ))))) میں نے کہا """ اے رسول اللہ کی بیٹی آپ پریشان مت ہوں میں آپ کو وہ دکھاتی ہوں جو میں نے حبشہ میں دیکھا """ اور میں نے کھجور کے چند نرم پتے لے کر انہیں خم دار بنا کر ایک کپڑا ان پر ڈال دیا (یعنی ایک لبموتری قوس سی بنا دی ) """ فاطمہ رضی اللہ عنہا یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئیں اور فرمایا ((((( یہ تو بہت اچھا اور خوب ہے کہ عورت اور مرد (کی میت) کی پہچان رہے ، (سنو) جب میں فوت ہو جاوں تو تم اور علی (رضی اللہ عنہ) مجھے غُسل دینا اور کسی اور کو اس وقت وہاں داخل نہ ہونے دینا ))))) سنن البیھقی الکُبریی ، سیر الاعلام النبلا ، سبحان اللہ ، یہ تھی حیا ، شرم ، غیرت ، عفت ، اگر اس کا دسواں حصہ بھی آج مسلمانوں میں آ جائے تو ہماری کھوئی عزت کی واپسی کا ایک بڑا سبب بن سکتا ہے ان شاء اللہ ، ایک دفعہ پھر شکریہ انجم بھائی ، بہت اچھا موضوع سامنے لائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-04-09), منتظمین (09-04-09), ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (09-04-09), راجہ اکرام (09-04-09), رضی (24-05-09), سعود (09-04-09), عبداللہ آدم (24-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ جی آپ نے دل موہ لیا
بہت خوبصورت بات اور اچھے پیرائے میں بھلا ہم اپنے پیارے رسول کی پیاری بیٹی رضی اللہ عنہا کی مثال کو کیسے بھول سکتے ہیں آپ کی اس خوبصورت بات میں ایک اور چیز شامل کررہا ہوں امید ہے آپ کو اچھا لگے گا ![]() یہ ہے جنت میں خواتین کی سردار کی پوشاک |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | وسیم (10-04-09), منتظمین (09-04-09), ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (09-04-09), بتول باجی (10-04-09), رضی (09-04-09), سعود (09-04-09), عبداللہ آدم (18-02-10) |
|
|
#9 | ||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی شکریہ'بہت اچھی تحریر ہے۔
مگر ایک الجھن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مندرجہ ذیل جملہ ملاحظہ کیجیے: اقتباس:
کیا اسے ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا؟ اقتباس:
|
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سعود کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ صاحب املا میں کمزور ہیں
مقصد یا مفہوم ایک ہی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی ایک بہت ہی اچھی اور اس دور کی ضرورت ہے یہ تحریر ،جہاں خواتین اپنے اقتدار کو مجبوری کا لباس اوڑھا کر یکثر بھُلا چکی ہیں،وہیں ہمارے عہد کے باپ ، بھائی ، شوہر حضرات بھی شائد اپنی عورتوں کو گھروں سے تو نکلنے پر اعتراض نہیں کرتے مگر تجاوز تو تب ہوجاتا ہے جب وہ یہ دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے کہ ان کی عورتیں باہر نکلتے وقت کیا اہتمام کیا کرتی ہیں ،
ایک اچھی تحریر پر میری طرف سے مبارکباد۔ شکریہ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-04-09), راجہ اکرام (09-04-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:18 PM. |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (09-04-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:18 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تحریر اچھی اور سب سے بڑی بات خلوص کے ساتھ کی گی ہے۔
لیکن میں کچھ باتوں سے متفق نہیں ۔ پاکستان میں اکثریت خواتیین پردہ کرتی ہیں۔ %70 خواتین جو دیہات میں رہتیں ہیں وہ پردہ کرتی ہیں۔ شہروں میں بھی اکثریت پردیدار ہیں۔ اور رہ گی %20 خواتین جو پردہ نہیں کرتی ہیں۔ ّان کی وجہ سے ہم سب کو برا نہیں کہ سکتے پردہ صرف لباس کو نہیں کہتے ہیں اور نا ہی پردہ صرف خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ پردہ قلب ، نظر، لہجے کا اور سوچ کا بھی ہوتا ہے۔ جو مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, پہچان, پیارے, نظر, مکمل, موت, محبت, معذرت, ایمان, اللہ, اسلامی, بہترین, بھائی, تحریر, حکم, حال, خواتین, خوش, سیر, عورت, عزت, غزل, صفت, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|