واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-09, 07:43 PM   #1
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔

وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔

وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔
جو تم نے کہا تھا بھیجو گی
اے کاش تم آکر دیکھ سکو
وۃ ہم کو کتنی پیاری ھے

ہم اس کو پاکر جھومتے ہیں
ہم اس کو کیا کیا چومتے ہیں
ہاں اس میں تمھاری رنگت ہے
تم اس کی خوشبو میں گم ہو
یہ کلی نہیں ہے یہ تم ہو
یہ خوشبو اب نہیں جا سکتی
یہ کلی نہیں مرجھا سکتی
یہ دل کی بیاض ہماری ہے

ہم اس کے صفحوں میں اس کو
رکھیں گے اور چھپالیں گے
یہ خوشبو دل میں بسا لیں گے
اب بھیجو کلی چنبیلی کی

جو تم نے کہا تھا بھیجو گی
ان اپنے کلیوں سے کومل
ہونٹوں سے لگا کر بھیجو گی
ابن انشاُ
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Shani (09-03-09), فیاض انصاری (27-01-12), رضی (19-12-10)
پرانا 08-02-09, 10:57 PM   #2
Member
اجنبی
 
sender's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 42
کمائي: 921
شکریہ: 2
26 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
sender کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں sender کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔

انشا جی کی کیا بات ہے۔۔۔۔
sender آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 05:41 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔

یہ تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 11:15 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔

اگر کبھی میری یاد آئے
تو چاند راتوں کی نرم گل کبر روشنی میں
کسی ستارے کو دیکھ لینا
اگر وہ نخل فلک سے اتر کر تمھارے قدموں میں آگرے تو
یہ جان لینا کہ ہو استعارہ تھا میرے دل کا
اگر نہ آئے ۔۔۔۔
مگر یہ مکن ہی کس طرح ہے کہ تم کسی پر نگاہ ڈالو
تو اس کی دیوار جان نہ ٹوٹے
وہ اپنی ہستی ہی نہ بھول جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر کبھی میری یاد آئے
گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
میں خوشبووں میں تمھیں ملوں گا
مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمھیں ملوں گا
اگر ستاروں میں، اوس قطروں میں، خوشبووں میں نہ پاو مجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا
میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمھیں ملوں گا
کہیں پہ روشن چراغ دیکھو تو سوچ لینا
کہ ہر پتنگے کہ ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوں
تم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کو خاک دریا میں ڈال دینا
میں خاک بن کر سمندورں میں سفر کروں گا
کس نہ دیکھے ہوئے جزیرے پہ رک کے تم کو صدائیں دوں گا
سمندروں کے سفر پر نکلو تو اس جزیری پہ بھی اترنا۔۔۔۔

امجد اسلام امجد
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (14-02-09)
پرانا 11-02-09, 12:20 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔

واہ بہت ہی خوب کہا شاعر نے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 12:28 AM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وۃ ایک کلی چنبیلی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر کبھی میری یاد آئے
تو چاند راتوں کی نرم گل کبر روشنی میں
کسی ستارے کو دیکھ لینا
اگر وہ نخل فلک سے اتر کر تمھارے قدموں میں آگرے تو
یہ جان لینا کہ ہو استعارہ تھا میرے دل کا
اگر نہ آئے ۔۔۔۔
مگر یہ مکن ہی کس طرح ہے کہ تم کسی پر نگاہ ڈالو
تو اس کی دیوار جان نہ ٹوٹے


اگر کبھی میری یاد آئے
گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا


میں خوشبووں میں تمھیں ملوں گا
مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا


میں اوس قطروں کے آئینوں میں تمھیں ملوں گا
اگر ستاروں میں، اوس قطروں میں، خوشبووں میں نہ پاو مجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا
میں گرد ہوتی مسافتوں میں تمھیں ملوں گا
کہیں پہ روشن چراغ دیکھو تو سوچ لینا
کہ ہر پتنگے کہ ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوں
تم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کو خاک دریا میں ڈال دینا
میں خاک بن کر سمندورں میں سفر کروں گا
کس نہ دیکھے ہوئے جزیرے پہ رک کے تم کو صدائیں دوں گا
سمندروں کے سفر پر نکلو تو اس جزیری پہ بھی اترنا۔۔۔۔

امجد اسلام امجد
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔آپ کا
Attached Images
 
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
انشا, اسلام, تلاش, جواب, دیکھو, دل, سفر, ستارے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافۃ علی منہاج النبوۃ سے کیا مراد ہے؟ راجہ اکرام عمومی بحث 156 27-01-10 02:01 PM
صلٰوۃ و سلام بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم گوہر علوم حدیث 6 24-08-09 10:55 PM
صلٰوۃ سلام بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم گوہر علوم حدیث 0 24-08-09 12:22 PM
رمضان اور زکٰوۃ فیصل ناصر گپ شپ 3 24-08-09 01:28 AM
زکوۃ کیسے ادا کی جائے؟ کشورناہید مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 25-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger