واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-09, 12:46 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

لوگوں کے رازوں امین ،محبتوں ،چاہتوں اور دکھوں کا امین ڈاکیہ،انٹرنیٹ،موبائل فون ،ایس ایم ایس اور موبائل فون کمپنیوں کے سستے پیکجز کی بھینٹ ثرھ گیا،جدید سائنسی سہولتوں سے پہلے ڈاکیہ اطلاعات کا سب سے موئثر ذریعہ ہوتا تھا،لوگ اپنے چاہنے والوں کے محبت بھرے خطوط کا انتظار کرتے،کہیں سرخ سیاہی یا کٹے کونے والا خط آتا تو دکھ کی فضا طاری ہوجاتی لوگ اپنے خط ڈاکیے سے ہی پڑھواتے اور اپنے پیاروں کو نام چھٹی بھی اسی سے لکھواتے اسی طرح ڈاکیہ ہر گھر کا راز دار ہوتا ،پیا کے ہجر میں تڑپنے والیوں کے جذبات صفحہ قرطاس پر بکھیر کر انکے پیاروں کے نام روانہ کرتا اوت انکے جوابات بھی وہی انہیں پڑھ کر سناتا اور شرم سے دوہری ہونے والی نوبیاہتا دلہن اسکی زبان سے اپنے پیا کے جذبات سنتیں اور مائیں بھی اپنے بیٹوں کے نام انکی دلہنوں کے‌خلاف خط اسی سے لکھواتین منی آرڈر بھی یہی لے کر آتا اور کسی کے دنیا چھوڑ کرجانے کے ٹیلیگرام پہچھانا بھی اسکی ذمہ داری ہوتی اگرچہ ڈاک کا نظآم اشوکا دور کی نشانی ہے اور اسلامی دور میں خصوصی قاصدوں کے زریعے تبلیغ کا سلسلہ بھی خطوط کے ذریعے جاری رہتا ہے اور بادشاہ بھی مخالف حکومتوں اور دوست بادشاہوں کو خصوصی قاصدوں کے زریعے خطوط بھیجتے اور وہ قاصد ہی بادشاہ کے خط پڑھ کر سناتا بعض اوقات قاصد کو مہمان نوازی اور انعام واکرام سے نوازا جاتا اور کبھی مخالف بادشاہ خط کے کسی ناپسندیدہ فقرے پر ناراض پوکر قاصد کی گردن بھی اتروا دیتا لیکن برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی حکومت قائم ہو نے پر محمود غزنوں اور شیر شاہ سوری نے ڈاک کے نظام کو انتہائی ترقی پر پہنچا دیا اور ڈاک چوکیاں قائم کیں اور ہرکارے رکھے گئے اور مغل شہزادوں نے پیغامبر لونڈیوں کے پیٹ ہلکے ہونے کی وجہ سے قاصد کبوتروں کا سہارا لیا اگرچہ اردو شاعری مٰن پیامبر کی بڑی اہمیت ہے لیکن اکثر اوقات پیامبروں کے رقیب بننے کے قصے بھی عام ہیں اور اگر بچوں کو قاصد بنایا جاتا تو بچوں کو معمولی لالچ دے کر رقیب ان سے خطوط کے لیتے اور کہیں محبوبہ کے والد کے ہاتھ خط لگ جاتا تو قیامت آجاتی ایسے دور میں بھی محکمہ ڈاک ایک ذمہ دار اور معزز رہا باوردی ڈاکیہ خاکی وردی پینے اور سر پر طرہ دار پگڑی سجائے جب دیہاتوں کی گلیوں میں آتا تو ہر گلی میں انتظار کی کیفیت ہوتی کہ شاید انکے کسی عزیز کی خیر خبر مل جائے دلہنیں اپنے میکہ سے آںے والے‌خطوط کا انتظار کرتیں ،مائیں ڈاکیہ کو گھر میں بلا کر خاموشی سے اپنے بیٹے کو گھر واپس آنے اور شادی کرنے کئے لئے کہتی اور چاند سی دلہن کی تلاش مکمل کرنے کی نوید دیتی ،منی آرڈر ملنے سے خاندان والوںً کی خوشی دیدنی ہوتی اور وہ خوشی کے اظہار میں ڈاکیہ کا منہ میٹھا کروا کر اپنی خوشیوں میں شریک کرتے کبھی ڈاکیہ سرخ سیاہی سے لکھا خط لاتا تو پتہ چلتا کہ کسی کے میکہ میں خیریت نہیں اور جب کسی کے گھر تار آںے کی اطلاع ملتی تو کہرام مچ جاتا تار کو دیہاتوں میں موت کی اطلاع سمجھا جاتا تھا تاہم گائوں میں پڑھے لکھے افراد کی کمی کیوجہ سے اور تار انگریزی میں لکھا ہونے کی وجہ سے دوسرے گائوں سے پڑھوایا جاتا تو کبھی کبھار یوں بھی ہوتا کہ کسی مہمان کے آںے کی اطلاع ملتی تو گھر میں پھر سے خوشی پیھل جاتی اور گائوں کے لوگ مہمان کے استقبال میں آنکھیں بچھائے رہتے تاہم دور حاضر میں سائنسی سہولتوں کے ہونے کی وجہ سے ٹیلی فون ،فیکس اور کورئیر کمپنیاں آگئی پھر سائنس نے ترقی کے مراحل سے گزرتے ہوئے انٹرنیٹ اور موبائل فون ایجاد کئے یوں انٹر نیٹ اور موبائل فون نے رہی سہی کسر بھی ختم کر دی موبائل فون کمپنیوں نے ایک دوسرے سے برتری حاصل کرنے کےلئے کال چارجز کم کئے اور ساتھ ساتھ ایس ایم ایس بھی فری کر دئے یوں موبائل ایس ایم ایس نے خط کی آدھی ملاقات کو بھی مات دے دی کوئی بھی پیغام ہو سیکنڈوں میں آپ کے پیاروں تک پہنچ جاتا ہے اب کو ئی بھی ڈاکیہ کا انتظار نہیں کرتا اور نئے بھرتی ہونے والے ڈاکیے بھی مجبورا یہ نوکری کرتے ہیں اور وردی پہننے سے گریز کرتے ہیں یوں لوگوں کے رازوں کا امیں ڈاکیہ موبائل فون اور ایس ایم ایس کی بیھنٹ چڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by ایس اے نقوی; 30-08-09 at 02:02 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), نیلم خان (09-12-10), ملک بھائی (31-08-09), محمدخلیل (22-02-09), ام غزل (23-02-09), بزم خیال (24-08-10), رضی (24-05-09)
پرانا 22-02-09, 02:37 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

بہت ہی بہتریں تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 06:34 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

شکریہ پسندکرنے کا
دعائوں کی درخواست ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 30-08-09 at 02:03 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:43 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

بہت ہی نفیس اور دل کو چھو لینے والی تحریر پڑھنے کو ملی،جس میں ہر گھر میں گھومنے والا ڈاکیہ شائد ہمیں بھی آپ کے زریعیے بہت دور ایک معصوم سے دور میں لے گیا۔
خوش رہیئے،اور یونہی لکھتے رہیئے۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 23-02-09, 07:54 AM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

یہ بات ٹھیک ہے کسی خد تک لیکن یہ بھی تو دیکھے نا کہ SMS وغیرہ ایک برق رفتار چیز ہے ،
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-08-10), ام غزل (23-02-09)
پرانا 06-04-09, 12:12 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ایک خط بھیج کر جواب کی راہ تکنا
کیسی رومانیت تھی اس کام کی
اندازے لگاتے رہنا کے چٹھی اب پہنچی ہوگی ،اب پڑھی جارہی ہوگی ،اب جواب لکھا جائے گا ،
پھر اندازے سے زیادہ دیر ہونے پر پریشان ہونا ، ڈاکیہ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اس سے دیر ہونے کی شکایت کرنا
اور جواب توقع سے پہلے آنے پر سر پرائزنگ خوشی
اب یہ سب کہاں
بس کہانیوں میں ہی رہ گیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-04-09), ایس اے نقوی (07-04-09), ام غزل (06-04-09), احمد بلال (24-08-10), عبداللہ آدم (07-11-10)
پرانا 07-04-09, 08:07 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

..........................

Last edited by ایس اے نقوی; 30-08-09 at 04:12 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (07-04-09)
پرانا 07-04-09, 09:06 PM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کو غریقٍ رحمت کرے۔اوراللہ پاک آپ کو صبرٍ جمیلہ عطافرمائے۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-04-09, 09:15 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کے تایا جی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے
اور ان کی جانی انجانی لغزشوں کا معاف کرے
اور پسماندگان کو صبر دے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (08-04-09), ام غزل (08-04-09)
پرانا 08-04-09, 07:16 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

....................................

Last edited by ایس اے نقوی; 30-08-09 at 04:12 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (08-04-09)
پرانا 15-06-09, 08:42 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.....................................

Last edited by ایس اے نقوی; 30-08-09 at 04:11 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 09:29 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ


بہت زبردست تحریر ھے
کاش اب بھی ایسا ھوتا



اگر اب بھی ایسا ھوتا


تو


میں نے ڈاکیے کا انتظار نہیں کرنا تھا



ملکہ نورجہاں کی طرح



کبوتر پالنے تھے


Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), احمد بلال (24-08-10)
پرانا 30-08-09, 02:05 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے تایا محترم انتقال کر گئے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (24-08-10)
پرانا 30-08-09, 02:38 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کو جنت فردوس میں جگہ عطاء کرئے۔
کیا وہ بیمار تھے۔؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-08-09), احمد بلال (24-08-10)
پرانا 30-08-09, 03:47 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اناللہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا، اللہ پاک انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو بھی صبر دے۔
"کل نفس زائقہ الموت"
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-08-09), احمد بلال (24-08-10)
جواب

Tags
color, sms, فری, کروں, گے, پاک, لا, ممبران, آگاہ, اپنے, اللہ, امید, بھائی, تحریر, جواب, خیالات, دل, رفتار, سامنے, شہر, شکریہ, شاہ, شروع, عزیز, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیرت صدیق رضی اللہ عنہ کا پیغام میاں شاہد تاریخ و عبر 3 05-08-11 11:42 AM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
ایک پیغام!!!سب کے نام!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 5 05-11-08 12:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger