|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
چڑیوں نے بے طرح ستایا ہے میرے کمرے کو گھر بنا یا ہے چھت پہ ان کو جہاں ملی ہے جگہ اک نہ اک گھونسلہ بنایا ہے عین میرے پلنگ کے اوپر ہے جو حصہ وہ ان کو بھایا ہے تار بجلی کا ہے جو چھت پہ لگا وہ تو میراث ہی میں پایا ہے کوئی کھونٹی ہو، طاق ہو، در ہو ان کی جاگیر میں وہ آیا ہے سر پہ بِیٹوں کا مینہ برستا ہے بے ڈھب ایسا یہ ابر چھایا ہے تکیہ پر، میز پر، کتا بوں پر مہر کا سا نشاں بنایا ہے حصہ مجھ کو بھی کچھ ملا ہے ضرور جب چڑا تنکے لے کر آیا ہے ان کی چوں چوں کا راگ سن کر دل گانا سننے سے تنگ آیا ہے سب کے سر پر خدا کا ہے سایہ مجھ پر ان کے پروں کا سایہ ہے بیٹیں گرتی ہیں اس قدر کم بخت ناک میں دم ہر اک کا آیا ہے صبح سے لڑ رہی ہیں آپس میں سر پہ سارا مکاں اٹھایا ہے پڑھ نہیں سکتا لکھ نہیں سکتا اس قدر شور وغل مچایا ہے ایسا معلوم ہو تا ہے گویا میرا کمرہ نہیں پرایا ہے شاعر: اختر شیرانی بشکریہ: میری بہن والسلام زارا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (29-10-11), saraah (07-03-11), فیاض انصاری (29-10-11), بنت حوا (29-10-11), عروج (29-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ننھی سی چڑیا کو اپنے بے پَر بچوں کے لیے مشقّت میں دیکھنا ،ربّ کی ماں بنانے کی مصلحت کی سمجھ آجاتی ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کمرہ, کتا, گھر, پہ, پایا, لے, مکاں, میراث, ملا, معلوم, آیا, ایسا, السلام, اختر, بے, بنا, بجلی, تنکے, جہاں, حصہ, خدا, در, شور, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکا ایک لاکھ فلسطینیوں کو شہریت دے سکتا ہے: ایہود اولمرٹ | جاویداسد | خبریں | 9 | 22-09-10 01:01 AM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| شہنشاہیت سے جمہوریت: چار صدیوں کادائری سفر | Hashims | سیاست | 4 | 19-10-09 05:55 PM |
| ھدایت ہے متقیوں کے لیے | مسافر | عمومی بحث | 12 | 13-08-09 03:34 PM |
| نجی چینلز کی بندش پر شہریوں کی تنقید ناظرین کو ذہنی اذیت دی جارہی ہے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:10 AM |