واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


کوئی موسم تو ایسا ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 12:10 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی موسم تو ایسا ہو

کوئی موسم تو ایسا ہو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کوئی موسم تو ایسا ہو
کہ جب بچھڑے ہووٴں کی یاد کے جگنو
چمک کھو دیں
کسی کے ہجر میں رونے سے پہلے ہی مری آنکھیں
کبھی سودیں
کوئی موسم تو ایسا ہو
کہ جب سب پھول الفت کے
کسی انمٹ محبت کے
مرے دل میں کھلیں، پر ان میں وہ خوشبو نہ ہو باقی
وہ خوشبو جو تمہارے قرب سے محسوس ہوتی تھی
کوئی موسم تو ایسا ہو
کہ دل کے زخم بھر جائیں
اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر
یہ کتنا اچھا ہو
کہ ساری خواہشیں دل کی
وہ سارے خواب اور ارماں
یونہی گھٹ گھٹ کر مر جائیں
مجھے آزاد کر جائیں
کوئی موسم تو ایسا ہو
کہ جو موسم،
تمہاری یاد کا موسم نہ ہوں جاناں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 12:53 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیرنگ کا شکریہ ، بہت پیاری نظم شیر کی ہے آپ نے ثوبی۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, ہجر, کھو, کوئی, پہلے, پھول, قرب, موسم, محبت, محسوس, آزاد, ایسا, الفت, اللہ, السلام, بچھڑے, تمہاری, جاناں, خواہشیں, خواب, خوشبو, دل, زخم, ساری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا اسلامی ملک کیلئے بھی ایسا ہوسکتا ہے قاسم شاہ خبریں 2 19-12-10 01:21 PM
کاش ایسا ہوسکتا! ھارون اعظم پاکستان میں دہشت گردی 6 13-03-10 01:57 PM
اب کے پھر کیسا یہ بہار کا موسم The Great شعر و شاعری 0 27-09-09 01:10 PM
ایساہوسکتانہیں محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی 0 18-09-08 10:12 PM
قرار داد کے ذریعے جج بحال نہیں ہوسکتے ، ملک قیوم ، ہم ایسا کرینگے، وفاقی و عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger