واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > میری ڈائری



میری ڈائری میری ڈائری


کہا اس نے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-10, 02:51 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation کہا اس نے

کہا اس نے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کہا اس نے دسمبر کو کبھی جلتے ہوئے دیکھا
کہ امیں نے کہ چاہت کی حدوں کو چھو کے دیکھا ہے
کہا اس نے بنائیں برف کا اک خوبصورت گھر
کہا میں نے دسمبر میں ہوائیں سنسناتی ہیں
کہا اس نے دسمبر کی چمکتی چاندنی دیکھی
کہا میں نے کہ تیرے بعد میں نے کچھ نہیں دیکھا
کہا اس نے دسمبر میں تری یادیں ستاتی ہیں
کہا میں نے مری جاناں محبت کب بچھڑتی ہے
کہا اس نے تری یادیں جلاتی ہیں مرا آنچل
کہا میں نے دسمبر کو چلو پھر سے بلاتے ہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (05-12-10), مون (05-12-10), رضی (12-12-10)
پرانا 05-12-10, 02:55 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب کمال کی شیرنگ ہے ۔ شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, size, ہوائیں, کہا, گھر, یادیں, ورحمتہ, چھو, چاہت, چاندنی, محبت, مرا, آنچل, اللہ, السلام, بلاتے, بنائیں, برف, تری, جلتے, جاناں, خوبصورت, دیکھی, دسمبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger